Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

میں ان شیشہ گرو سے پوچھتا ہوں__🙁!!
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے__💔!!

lovingboy11_pk
 

تجھ سے محبت کرنے سے زرا پہلے
میں سگریٹ کو جان لیوا سمجھتا تھا

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں بیوی اور ٹی وی میں کوئی فرق نہیں ہوتا اک ڈرامہ ختم دوسرا شروع😂😜✌

چائے ڈالی پیالی میں
سموسہ رکھا تھالی میں

جلیبی بھی منگوا لی ہے
دوسری کرسی خالی ہے

تشریف لایں ❤️
l  : چائے ڈالی پیالی میں سموسہ رکھا تھالی میں جلیبی بھی منگوا لی ہے دوسری - 
lovingboy11_pk
 

مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے.....

میرا دین، اسلام 
میرا وطن، پاکستان 
اور میں اپنی افواج پاکستان کی حمایت کرتا ہوں۔ 
آئی ایس آئی کے گمنام سپاہیوں کی عزت کرتا ہوں۔ 

اور اس پر میں اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہوں کہ جب تک ہمارے یہ دفاعی ادارے مظبوط ہیں تب تک دشمن ہمارے ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جسارت بھی نہیں کر سکتا۔
l  : میرا دین، اسلام میرا وطن، پاکستان اور میں اپنی افواج پاکستان کی حمایت - 
lovingboy11_pk
 

*رہنے کی سب سے بہترین جگہ اپنی اوقات ہے۔ پر آج کل کُچھ لوگ ہواؤں میں بھی رہتے ہیں، ہواؤں میں نہیں بلکہ زمین پر رہیں۔ جو زمین پر ہوتا ہے وہ گرتا نہیں ہے اور ہواؤں میں رہنے والا ہمیشہ گرتا ہے...✤�

lovingboy11_pk
 

ہم گاوں والے ہیں اظہار کر نہیں سکتے
ہم ایسے لوگ حسین لڑکیوں سے ڈرتے ہیں
🙃❤️

lovingboy11_pk
 

*مہمان سے یہ مت پوچھیں کہ آپ کیا کھائیں گے بلکہ جو آپ کے پاس موجود ہو پیش کردیں، مہمان سے یہ پوچھنا کہ آپ کیا کھائیں گے یہ آپ کی طرف سے آدھا انکار ہوتا ہے۔ اور کچھ لوگ تو پوچھتے بھی اِسی لیئے ہیں کہ مہمان کہے گا مجھے کچھ نہیں کھانا آپ رہنے دیں...huh

lovingboy11_pk
 

*ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺟﺐ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﻮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﻗﯽ ﮐﯽ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻏﻠﻄﯽ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﺍﺍﺻﻼﺡ ﮐﺮﯾﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺋﯿﮟ ﭼﺎﮬﮯ ﺁﭘﮑﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺘﻨﺎ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮬﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺩﻝ ﺟﺐ ﭘﮭﺴﻠﺘﺎ ﮬﮯ ﺗﻮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮯ ﭘﮭﺴﻠﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﻧﮭﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ.

پاکستان امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز 

پاکستان  ملٹری اکیڈمی سے آج پاس آؤٹ ہونے والے فلسطینی آفیسرز
l  : پاکستان امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز پاکستان ملٹری اکیڈمی سے آج پاس آؤٹ - 
lovingboy11_pk
 

محبتوں کی امین لڑکی
وہ پارسا وہ حسین لڑکی
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم
وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی
فراقِ یار پر بھی ملال نہیں اس کو
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی
شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی
گھائل کرے جو محبت سے اپنی
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم
وہ طوفاں سے کھیلتی شوقين لڑکی
اک نظر جو دیکھو گے واللہ
وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی.....

lovingboy11_pk
 

۔⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩
اگر محبت کے سو حصے کیے
جائیں تو ننانوے حصوں کے
حقدار ماں باپ ہیں....
۔⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩

lovingboy11_pk
 

چیزوں کا باعثِ زینت ہونا ہمارے لیے باعثِ امتحان ہے، کہ ہم ان میں کھو کے یا مشغول ہو کے اللہ تعالیٰ کو #کتنا یاد کرتے یا اُس سے #کتنے غافل ہوتے۔۔۔۔۔!!!
چیزوں کی بُلبُلے کی سی زینت نے ہمیں اپنے اندر اس قدر مشغول رکھا ہوا کہ ہم باقی ہر چیز سے بے پرواہ، بیگانے ہوئے پھرتے ہیں، حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ زینت کا بُلبُلہ ختم ہونے والا ۔۔۔۔۔ جیسے اس پھول کو ہی دیکھ لیں کتنا خوبصورت ہے مگر یہ ختم ہونے والا ہے.... ہر چیز اور ہر چیز کی زینت کو زوال ہے ۔۔۔!!
سوائے اس رب کے ۔۔۔ ⁦❤️⁩

lovingboy11_pk
 

ﻗﺼﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺣﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ
ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ، ﻭﮦ ﺟﻨﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ
ﺭﺧﺴﺎﺭ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﮨﯿﮟ
ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﻘﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ

lovingboy11_pk
 

وہ بھی دن تھے تیری کال آتے ہی
ہم شہر کے شور سے دور بھاگ جاتے تھے

lovingboy11_pk
 

کیا کہا تیرا جرم بتاؤں؟
دیکھو میں مسکرا نہیں پاتا

lovingboy11_pk
 

اپنی دوا کے واسطے پیسے تھے جیب میں
اور میں خرید لایا ہوں پائل تیرے لیے❤

میں اگر ستاروں سے چرا کے لا وں روشنی ہواؤں سے چرا کے لا وں راگنی 
نا پوری ہو سکے گی ان سے مگر تیری کمی 💔💔
l  : میں اگر ستاروں سے چرا کے لا وں روشنی ہواؤں سے چرا کے لا وں راگنی نا پوری - 
lovingboy11_pk
 

*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🌷