مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی 😂😂
گرل فرینڈ کو ملنے گئے عاشق کی محلے والوں نے پیٹائی کر دی🤣🤣🤣
سب احباب لڑکیوں کے اچھے اچھے نام بتائیں پلیز😳
میں نے اپنے سرہانے کا نام رکھنا ہے 😝
😁💀😂😂
سب احباب لڑکیوں کے اچھے اچھے نام بتائیں پلیز😳
میں نے اپنے سرہانے کا نام رکھنا ہے 😝
😁💀😂😂
*جب تک ہم خدا کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہ کریں گے، تب تک زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں ہوں گی۔*
*نکمی لڑکیوں کبھی گروپ میں جھاڑو 🧹🚿 پوچا بھی لگا دیا کرو...*
*گندگی دیکھی کتنی ہے.*
😂😂😂
اللہ کے "خـــزانوں" میں
سب سےقــیمتـی"چیز
" راہِ ھدایت " ھے _❤
اِهْدِنَاالصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمٌ
*_#_❣ 😊💯✍️*_
کس ظالم ادا سے وہ ---------- اپنا بستر چھوڑتے ہوں گے
کھلی زلفیں بند ہونٹ اُلجھی سانسیں اور غضب کی انگڑائیاں
آو پنجابی میں بات کرتے ہیں
مینوں تیرے نال پیار ہو گیا🤣🤣🤣
اب آپ کی باری🤣🤣
#چائے کی چاہت جب سے ہمارے من میں سمائی ہے،
دنیا سے دُور ہم نے "چائے خانے" کی بستی بسائی ہے.
❤️
محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔
ہمارے ہاتھ میں ہونا تھا تمہارے ہاتھوں کو
ہمارے ہاتھ میں یہ کیسے آ گیی سیگرٹ
عـورت' اپنی زندگی میں آنـے والـے 'مرد کا دل اپنی جاگیــر سمجھتـی ہــے -
اورـ جاگیــر کسی کے ساتھ بانٹـی نہي جـاتـی •
ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر🙃.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری!!!❤💕😘
غربت کا دے رہے ہیں طعنہ وہ لوگ
جو حسن کو بیچ کر امیر ہوئے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain