Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

اس قدر خفا ہوں کہ لبوں سے #اظہار بھی نہیں ہو پاتا
وہ پوچھتی ہے #چاۓ☕ اور مجھ سے #انکار بھی نہیں ہو پاتا🥀

lovingboy11_pk
 

وہ آئیں گے ہمیں جس روز ملنے
یقیننا فروری کی تیس ہوگی
نادان دل 💔

*موبائیل  استعمال   کی وجہ سے تقریباً  ھر گھر میں یہی حال ہے*
*۔گھر میں خوشحالی اور سکون کہاں سے آئے گا ؟ جب قرآن کی یہ حالت ہے تو ھماری دعا کہاں سے قبول ھو گی*
۔  *اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائ
l  : *موبائیل استعمال کی وجہ سے تقریباً ھر گھر میں یہی حال ہے* *۔گھر میں - 
lovingboy11_pk
 

رخصت ہورہی تھی وہ ۔
باراتیوں سے لڑ پڑا تھا میں 🥀😐

آداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے
شاہد ان کو منزل نہ ملی ہم بد نصیبوں کی طرح
l  : آداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے شاہد ان کو منزل نہ ملی - 
lovingboy11_pk
 

وہ مجھ سے روز کہتی تھی مجھے تم چاند لا کر دو
میں اسے ایک آئینہ دے کہ اکیلا چھوڑ آیا ہو🙈

lovingboy11_pk
 

#شادی تو ایسی #لڑکی سے کرو گا
جسے #ٹچ موبائیل اور #میک اپ کا پتہ ہی نہ ہو
😂😂😂😂🙈

Funny joke
l  : عورت ہمیشہ اپنے پسندیدہ مردکے ہاتھوں ذلیل ہوئی ہے 💘💔😓😓😓 اور مرد جیڑی لب - 
lovingboy11_pk
 

واہ میرے مولا تیری قدرت...😊
اجازت 4 کی ہے😎
تے لبدی اک وی نئ😥

lovingboy11_pk
 

میرا موبائل خراب ہوگیا ہے😮😔
صبح سے چارجنگ پر لگایا ہوا ہے پر 100% سے اوپر چارج ہی نہیں ہورہا 😒😒😂😂
مجھے کیا کرنا چاہیے??🙈🙈

lovingboy11_pk
 

زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کریں۔ ورنہ لوگ کہیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے😳🙈😂😂

گرلز آپ کس طرح کا ہیر اسٹاٸل کرتی ہیں

اوپر سے نیچے نو تک ایک بتا سکتی ہیں
l  : گرلز آپ کس طرح کا ہیر اسٹاٸل کرتی ہیں اوپر سے نیچے نو تک ایک بتا سکتی ہیں - 
lovingboy11_pk
 

محبت کو حاصل کر لینا ہر کسی کے نصیب میں کہاں ہوتا ہے؟
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ،
جو من چاہا ہمسفر پا لیتے ہیں! 🔥🙂

lovingboy11_pk
 

اپنے اپنے جانو سے فرصت ملے 🙄😏
تو میرا حال پوچھ لیا کرو 😒🙄

مرد خود مانگ لےتو جِسم 
عورت خود دے تو محبت
l  : مرد خود مانگ لےتو جِسم عورت خود دے تو محبت - 
lovingboy11_pk
 

اختیاراتِ محبت کو سمجھتا ھوں میں
آپ بے وجہ بھی کر سکتے برباد مجھے.
*_sᴀғᴀʀ🦂_*

lovingboy11_pk
 

آپ نے اکثر دیواروں پر " محبوب آپکے قدموں میں " کے اشتہار لکھے دیکھے ہونگے . مگر کہیں "بیگم آپکے قدموِں میں" کا اشتہار دیکھا ؟
نہیں نا .
کیونکہ باباجی خود شادی شدہ ہوتا ہے !
اور وہ جانتا ہے کہ کسی کا باپ بھی یہ کام نہیں کر سکتا .

lovingboy11_pk
 

اسے قبول ہوں لیکن وہ مذہبی ہے بہت 💜
سو استخارہ کرے گی تو کچھ پتہ چلے گا 🥀

lovingboy11_pk
 

بیوی : آٹا کہاں سے لائے تھے ؟
شوھر : کیوں کیا ھوا ..
بیوی : ساری روٹیاں جل گئی ہیں 😂🤭🤭

lovingboy11_pk
 

جانچ لیتی ہیں محبت کی نگاہیں پٙل میں
ناپ تول کر تو #چائے نہیں بناتے نہ ۔۔۔!!