Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

میں بستی کا ایک آوارہ سا لڑکا_🔥
اور وہ بستی کے بچوں کو سبق پڑھانے والی_🥀

lovingboy11_pk
 

مرد کیا ہے؟
مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر
کسی کی بہن کی عزت سے نہ کھیلے 💯....✌🏻

*لوگ کام۔سے فارغ ہوکر موباٸل استعمال کرتے ہیں* 
*اور ہم۔موباٸل سے فارغ ہوکر کام۔کرتے ہیں*
l  : *لوگ کام۔سے فارغ ہوکر موباٸل استعمال کرتے ہیں* *اور ہم۔موباٸل سے فارغ ہوکر - 
اپنی بانہیں میسر کر 
مجھے جی بھر کے رونا ھے😔
l  : اپنی بانہیں میسر کر مجھے جی بھر کے رونا ھے😔 - 
وہ والدین کی اکلوتی بیٹی تھی
سسرال والے کہتے ہیں.!💔
دیا ہی کیا ہے؟😞
l  : وہ والدین کی اکلوتی بیٹی تھی سسرال والے کہتے ہیں.!💔 دیا ہی کیا ہے؟😞 - 
lovingboy11_pk
 

مجھے نئی زندگی چاہیئے😥
یہ والی مجھ سے خراب ہوگئی ہے😔

lovingboy11_pk
 

*مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے ،*
*لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے ۔۔*
_کڑوا سچ_┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•
                *┊ ┊ ┊ ┊

مشروب مضرِ صحت سبھی ہم نے ترک کئے
ایک چھوڑی نا گئی ہم سے یہ چائے ہائے😋
l  : مشروب مضرِ صحت سبھی ہم نے ترک کئے ایک چھوڑی نا گئی ہم سے یہ چائے ہائے😋 - 
lovingboy11_pk
 

پکڑ کر نبض میری مرشد نے کہا
تو شریف لڑکا ہے تجھے لڑکیو کی نظر لگی ہے 🤔🤗🙈🙊🤣😂

lovingboy11_pk
 

یہ دُونوں تمہاری چیزیں تو غُنچئہ حُسن ہیں
اوّل لبابِ شِیریں، دُوئم تمہارے گال
اس نقشِ کائنات میں ایسا ہے کیا بھلا
جیسے تمہارے نین ہیں جیسے تمہارے بال!!
ن۔م

lovingboy11_pk
 

*آخری جنگ کرونا اور بھٹو کے درمیان ہوگی 😅 کیونکہ دونوں زندہ بھی ہیں اور نظر بھی نہیں آتے....😝🤭🙈😋😂*

lovingboy11_pk
 

سوچ رہا ہوں ویسٹ انڈیز چلا جاؤں
شہزادہ لگوں گا ان کے درمیان .😜
پاکستان میں تو کوئی قدر ہی نہیں ۔😏

کسی دور میں یہ ہوتا تھا میٹھی میٹھی لڑائی کا سبب۔

 بھائی بھائی سے ، بہن بہن سے پنکھے کے آگے والی چارپائی کے لیے لڑتے تھے لیکن ایک قدر سب گھروں میں مشترکہ ہوتی تھی کہ سب سے آخر والی چارپائی ہمیشہ ماں کی ہی ہوتی تھی کیونکہ ماں کو ہوا اچھی نہیں لگتی تھی اور اسے پنکھے کی آواز میں نیند نہیں آتی تھی۔ حالانکہ ماں سمیت سب ہی جانتے تھے یہ محض ایک بہانہ ھے۔۔

پھر دور بدل گیا ہے اب چارپائیوں پر نہیں کمروں پر لڑائیاں ہوتی ہیں اور پھر مکانوں اور جائیدادوں پر اور وہاں تک پنچ جاتے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہوتی اور وہی ماں جو سب کو اکٹھا رکھنے کی خاطر آخر والی چارپائی پر سوتی تھی اب بے بس کبھی ادھر کبھی اُدھر ٹکڑوں میں بانٹ دی جاتی ھے۔
l  : کسی دور میں یہ ہوتا تھا میٹھی میٹھی لڑائی کا سبب۔ بھائی بھائی سے ، بہن - 
lovingboy11_pk
 

آج میں ایک انجان لڑکی کی پوسٹ پر بول کر آیا
”توں چنگا نئیں کیتا“😜
تب سے اس کا بواے فرینڈ 100 بار پوچھ چکا ہے👿
کیا ہوا تھا 😂😂

lovingboy11_pk
 

جب آپکو لگے کہ زندگی میں دکھوں
اور تکلیفوں کے سوا
کچھ بچا ہی نہیں، کارٹون دیکھنا
شروع کر دیں اور بچپن سے اسٹارٹ لیں ...😉😌

lovingboy11_pk
 

جب بھی اس سے مل کر آئے فورا پکڑے گئے
الٹے سیدھے پاوں رکھے بہکی باتیں کیں

lovingboy11_pk
 

سوچوں تو ۔۔۔۔ زندگی ہو تم
دیکھوں تو ۔۔۔ کسی اور کی 💔

lovingboy11_pk
 

کوئی مجھے بھی دل دے دو 💖
میں نے کونسا کھا جانا ہے 😒

lovingboy11_pk
 

اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ہَمارے، لیکن
تو رَہے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ہے؟

Center of the world ❤❤
l  : Center of the world ❤❤ -