Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

مسلمان نکاح کرتا ہے ❤💯
یاد رکھو یہ بوائےفرینڈ گرلفرینڈ والی زندگی
رسوائی اور تباہی کے سوا اور کچھ نہیں🖤💯🙂
l  : مسلمان نکاح کرتا ہے ❤💯 یاد رکھو یہ بوائےفرینڈ گرلفرینڈ والی زندگی رسوائی - 
lovingboy11_pk
 

چوم کر ماتھا لگاؤں گا گلے،
تیری سہیلیوں کے سامنے... 💗 😘

☘️.      عورت کا احترام کیجئے
 وہ گھڑی کا الارم نہیں ہے جب دل چاہا سیٹ کر لی
l  : ☘️. عورت کا احترام کیجئے وہ گھڑی کا الارم نہیں ہے جب دل چاہا سیٹ کر - 
lovingboy11_pk
 

آدھا گھنٹہ میری بے عزتی کرنے کے بعد..
امی کہتی ہیں
اب تو میں نے تمہیں کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے

lovingboy11_pk
 

دنیا کے شور شرابے کو شاپر میں ڈال کر ◉‿◉◉‿◉🥀
آئو اونچی دیواروں پہ بیٹھ کے چائے پیتے ہیں 😍🌷🌼

lovingboy11_pk
 

مجھ کو جب بھی ملا، کچھ ادھورا ملا
مجھ پہ عاشق ہوا مات کھایا ہوا شخص

lovingboy11_pk
 

میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا
اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لئے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئی
میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا
*پہلا یا دوسرا*
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی
*میرا نہیں ہے*
*پھوپھو ہوں اس کی...حد ہے 🙄🙄😒😒😁😁😁

lovingboy11_pk
 

سیلفی تو لڑکیاں لیتی ہے😎
لڑکے تو بس زندہ لاش کی طرح کھڑے رہتے ہے😄😂😂

lovingboy11_pk
 

رات کو نیند کے نخرے بھی کسی🙂
حسین لڑکی سے کم نہیں ہوتے

تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی.

غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے.
l  : تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی. غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا - 
lovingboy11_pk
 

*تیری ابتدا کوئی اور تھا*
*تیری* انتہا *کوئی* اور *تھا*... 💯
*تیری* بات *ہم سے ہوئی* تو کیا۔؟؟
*تیرا آشنا* *کوئی اور تھا*
*ہمیں شوق* تھا بڑی *دیر* تک..
تیرے ساتھ *شریکِ سفر رہیں..
تیرے ساتھ چل کے خبر ہوئی
*تیرا راستہ کوئی اور تھا💔

lovingboy11_pk
 

بات مقدر پر آکر رہ گئی ورنہ
کوئی کسر تو نہ چھوڑی تھی ہم نے تمہیں چاہنے میں .....

lovingboy11_pk
 

*اسم جاناں کلائی پر لکھ کر🚬*
*اس پہ سگریٹ کئی بجھاؤں گا*

lovingboy11_pk
 

رات کو میں نے “اُس“ سے پوچھا۔۔۔
بتاؤ تمہیں نيند زيادہ پسند ہے يا میں؟🤔
آج صبح11 بجے رپلائى آيا🙄
“صِرف تُم”😋😘🤣🤣

lovingboy11_pk
 

مجھے چھوڑ کر جس کے لئے تم گئ
سنا ہے اسے تم ہر بات پر میری مثال دیتے ہو

ﺳﻨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ !
ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ
ﺑﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ💔
ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﯽ🖤🌚�
l  : ﺳﻨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ ! ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ ﺑﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ - 
lovingboy11_pk
 

سُرمہ لگایا کیجٸے آنکھوں میں مہرباں
اکسیرِ یہ سفوف ہے بیمار کے لیۓ

lovingboy11_pk
 

*قہقہ لگا کے وہ اپنی سہیلیوں سے یہ کہتی ہوگی!!*
*کہ مجھ سے محبت کرنے والا اب شاعر بن گیا ہے!!*

lovingboy11_pk
 

بھولنا...!!
یاد جیسا عمل ہے....!!!
کہ جیسے کبھی رات کو پچھلے آنگن میں جلتی ہوئی روشنی کو بجھانا تمہیں بھول جائے.........!!!
گزر جائے دن... اور وہ روشنی یونہی جلتی رہے... !!!
اور پھر شام اترے....!!
تمہیں روشنی دیکھ کر یاد آئے....!!!

ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻧﺎ
ﺷﺎﻡ ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ پر
ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﮐﻮ ﺭﮐﻨﺎ
ﮈﻭﺑﺘﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ
ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭼﻨﺎ
ﮐﮧ ﺷﺎﻡ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﯼ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﮐﯿﺎ ھے؟
ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺟﺐ ﺗﮭﮑﺎ ﮨﺎﺭﺍ
ﺳﺮ ﻣﻨﺰﻝ
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺍﺗﺮﺗﺎ ھے
ﺗﻮ
ﮐﯿﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ھے؟
l  : ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺎﻡ ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ پر ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﮐﻮ ﺭﮐﻨﺎ ﮈﻭﺑﺘﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ -