وہ اپناتھا
مگر,میرا نہیں تھا🍁
میرے بے پناہ چاہنے سے
اکثر وہ مجھے پاگل کہتی تھی
💔😢
عشق کیجیے ہم سے -
ہم حسن نواز لوگ ہیں چاہے جانے کا حق رکھتے ہیں - 🌸😁❤
مرشد ہمیں تو کوی پوچھتا ہی نہیں 😏😏
ہمارے میسنجر میں تو جالے لٹک رہے ہیں جالے🤭🤨🤭😥🙄
~وہ مجھے لگ گئی ہے 😍😘😘😘
~نظر کی طرح 👀💕💞
*اگر عورت چاہتی ہے کہ اس کا شوہر فرشتے جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت بنا لے فرشتے جہنم میں نہیں آتے، اور اگر مرد یہ چاہتا ہے کہ اس کی بیوی حور جیسی ہو تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے، حور شیطان کو نہیں ملتی__😊.*
شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو
خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
داغؔ دہلوی
زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ہو جائیں تو انہیں سنمبھالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا۔
راستہ بدل لینا چاہیے۔جہاں آنکھوں کے پیچھے نمی۔اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے۔
*
🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈😜😜🤣
آپ کی مہینے میں کتنی بار
بے عزتی ہوتی ہے......؟؟؟؟؟
میرا توMonthaly Pkg لگا ہوا ھے 😂😂😂😂😂😂😉
پھل : استاد ( شاگرد سے ) : کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ . شاگرد : 3 کیلے 2 سیب .
🍌🍌🍌🍎🍎👦🏻👨🏻🦱😁😆😅🤣🤣🤣
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ.
مجھے سکول کا بستہ پھر سے تھما دو نا
ماں
زندگی کا سبق مجھے بہت مشکل لگتا ہے..💔😔
"الله سے تعلق تو ایسا ہونا چاہیئے جیسے ماں سے ہوتا ہے، تھک جاؤ تو اُس کی گود میں سَر رکھ دو"!🌸❤️
_______💕💯
ہاں تو محترم معزز اراکین محفل یہ----
بتاو
پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے
😂😂
*_اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے_*
*_شکل دیکھی ہے ____ _تم نے اپنی🖤_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain