"لڑکیوں کا دل : داخلہ منع ہے"😉😏😁😜🤣
"لڑکوں کا دل : کنڈی نہ کھڑکا سیدھی اندر آ"😜🤣😂😋
#MaNo...💕
سمجھ نہیں آتا کہ ڈیڑھ روٹی کھانے والی لڑکیاں
😅😃😅😅😃
تیس چالیس گول گپّے کیسے ٹھونس لیتی ھیں
😅😃😅😃😅😃😃😅😃
سُنا ہے اب تو بچے بُوڑھوں جیسے ہیں
پہلے بُوڑھے بچوں جیسے ہوتے تھے 🥀💔
ایک درویش مرے جسم کو چھو کر بولا🔥
کیا عجب لاش ہے، سانس بھی لے سکتی ہے💔
مجھے نزدیکیوں سے سخت نفرت ہے 😐😐
کہ یہی نزدیکیاں ہمیں بلآخر خون کے آنسو رلاتی ہیں🔥🖤
بخار سے تپتا ہوا بدن درد سے پھٹتا ہوا سر اور تمہاری یاد
مرنے کو اتنا کافی ہے میری جان💔😊🔥👣
*ʜ ᴇ ᴇ ʀ 💕👑*
شادی کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.🙈🤪🤣 .
جو مجھ کو چائے پے بلائے گا
اس کا شادی اسی سال ہو جائے گا
#ملنگ بابا 😁
ہمارا تو بڑا نقصان ہو گیا.صابر
وہ کسی اور کی جان ہوگیا.ہاۓ
Dua
اکیلے ہی پینے لگے ہو ____اب چائے!!!
تو گویا۔۔۔۔۔۔۔؟؟ بھول گئے ہو مجھے!!!
🍁🍂💔👉☕
" اللّٰہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو صرف اُس کے دل کا نہیں
بلکہ روح کا بھی ساتھی ہو "♥️✨
ڈھولا سانوں چاہ ☕ دیاں نشیاں تے لا کے 😢
تے ہن سادہ پانی وی نہیں پچھدا😏😁😄
ιʂԋϙȥαԃa
آؤ بھائیو مارو مجھے مارو...!
میری گرلفرینڈ 2 بچوں کا ابو نکلا😶🥺🤐😒🤧
بابا جی فرما تے ہیں ___
👩 بیگم کی فرمائش بھی واپڈا کے بل کی طرح ہے_
مقررہ وقت پر پوری نہ ہو تو__
جرمانے کے ساتھ منتیں بھی کرنا پڑتی ہیں__😅
یہ G.F کا مطلب غلط فیصلہ😥
اور B.F کا مطلب بُرا فیصلہ ہوتا ہے😰
سوچا آپ سب کو بھی بتا دوں🤣😎🙈
جب عشق کی بیماری لگتی یے
دو بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی یے 🙈🙈🤣😂😅
😅😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain