Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

شوہر شادی کی پہلی رات:
سب سے پیار سے رہنا , سب کی عزت کرنا , سب کا خیال رکھنا , ہمیشہ سچ بولنا اور بچوں سے پیار کرنا.
بیوی دروازہ کھول کہ سب اندر آ جاؤ..
یہاں درس ہو رہا ہے.
😂😂😂

*مجھے ان لوگوں سے  عقیدت ہے جو بغیر پوچھے چائے  پلاتے ہیں* 😋 😍
l  : *مجھے ان لوگوں سے عقیدت ہے جو بغیر پوچھے چائے پلاتے ہیں* 😋 😍 - 
lovingboy11_pk
 

*میرا پہلا پیار چاۓ*😋😉
*اور دوسرا پیار چاۓ کا ایک اور کپ*😍

lovingboy11_pk
 

اک میری چائے ہے کہ تیرا مسیج نہیں پڑھنے دیتی
اک تیرا مسیج ہے کہ مجھے چائے نہیں پینے دیتا 😕

lovingboy11_pk
 

حقیقت_حقیقت ہوتی ہے۔۔
چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ Tight پجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا کر دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے
#تیرالباس_سرعام_بلاتاہے_جسم_نوچنے_کو
#پہن_کر_تنگ_کپڑے_تو_کہے
#ابن_آدم_خراب_ہےکمال_ہے
*بنت آ دم*🤲

lovingboy11_pk
 

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی والی؟
بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے
باپ نے پوچھا! وہ کیسے؟
بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی
نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے
اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھیں، جن کے والدین اِس دنیا میں نہیں ہیں اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جن کے والدین زندہ ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی عمر دراز کریں اور سدا سلامت رکھیں 😓
Follow me

lovingboy11_pk
 

#کس کس کا #جانو 👫Reply #نہیں کرتا؟ 😲😲😲
ادھر آوں #تعویذ دوں،،، ✍🙈😌
نام #دسی جاؤ بس #فٹا فٹ😋😋😋
😂😂😂🙈🙈🙉♡ ᶫᵒᵛᵉᵧₒᵤ♡

lovingboy11_pk
 

حسن والے وفا نہیں کرتے
عشق والے دغا نہیں کرتے
ظلم کرنا تو ان کی عادت ہے
یہ کسی کا بھلا نہیں کرتے

یہ صرف ایک آرٹ ہی نہیں بلکہ موجودہ دور اور موجودہ حالات کی صحیح عکاسی ہے، یہ تصویر جس کی نظر سے گزرے ان سے بس اتنی گزارش کرونگا کہ ایک مرتبہ اپنے گریبان میں ضرور دیکھیں کہ ہم کتنے پانی میں ہیں۔  دوسروں کی غلطیوں کا جج بننے کے بجائے اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کریں اور اپنی ذات سے اسکی ابتداء کریں تو ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بنے گا،،، اللہ ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے..❤️❤️
l  : یہ صرف ایک آرٹ ہی نہیں بلکہ موجودہ دور اور موجودہ حالات کی صحیح عکاسی ہے، یہ - 
بروقت شادی کے فوائد ۔۔
بچہ اپنے والد ،دادا،پڑ دادا اور لکڑ دادا کے ساتھ  🖤🐾
l  : بروقت شادی کے فوائد ۔۔ بچہ اپنے والد ،دادا،پڑ دادا اور لکڑ دادا کے ساتھ 🖤🐾 - 
ﻟﻔﻆ : ﭼﺎﺋﮯ☕😍
 ﻣﻄﻠﺐ : ﺁﺭﺍﻡ , ﺳﮑﻮﻥ , ﺗﺴﻠﯽ , ﺩﻭﺍﺋﯽ , ﺍﻣﯿﺪ , ﭘﺮﻭﭨﯿﻦ , ﻭﭨﺎﻣﻦ , ﺯﻧﺪﮔﯽ💕😋
ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺅﮞ ؟😒 ✨
l  : ﻟﻔﻆ : ﭼﺎﺋﮯ☕😍 ﻣﻄﻠﺐ : ﺁﺭﺍﻡ , ﺳﮑﻮﻥ , ﺗﺴﻠﯽ , ﺩﻭﺍﺋﯽ , ﺍﻣﯿﺪ , ﭘﺮﻭﭨﯿﻦ , ﻭﭨﺎﻣﻦ , - 
lovingboy11_pk
 

تم ساری دنیا سے تھک ہار کر
میری گود میں سر رکھ کر رو لینا
میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گا کہ روتے نہیں میں تم پہ ہنسوں گا نہیں کہ کیوں رو رہی ہو میں تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے تمہارے دکھ سمیٹوں گا تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گا میں تمہیں بتاؤں گا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتا ہوں تم میری گود میں سر رکھے ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گا میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گا ...

lovingboy11_pk
 

سب احباب لڑکیوں کے اچھے اچھے نام بتائیں پلیز😳
میں نے اپنے سرہانے کا نام رکھنا ہے 😝
😁💀😂😂

تیری تصویر جیب میں رکھ کر
ڈر رہا ہوں کہ لُٹ نہ جاؤں میں❤🔥
l  : تیری تصویر جیب میں رکھ کر ڈر رہا ہوں کہ لُٹ نہ جاؤں میں❤🔥 - 
lovingboy11_pk
 

ﺍﯾﮏ شخص ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ 20 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ اپنی بیوی کے پکاۓ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ _
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﮯ ﺧﻄﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ " ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ "
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮔﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﮨﺮ ﻟﻘﻤﮯ ﭘﺮ " ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ، ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ " ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺟﺐ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﻦ ﺳﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﯿﻠﻦ ﺍُﭨﮭﺎ ﻻﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻤﺎ ﮐﺮ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ :
" 20 ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮑﺎﺋﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔ ﺁﺝ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﻧﮯ ﺩﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯼ ﻧﻮﺍﺏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮏ ﺭﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻔﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ۔۔۔
😜😜😜😂😂😂😂
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

lovingboy11_pk
 

آئی لو یو❤
یہ وظیفہ گیارہ لوگوں کو انباکس کریں🙊
خوشخبری ملے گی😁😹💃
💔༆𝔦 𝔞𝔪༄𝔠𝔲𝔱𝔢༄ 𝔟𝔬𝔶༆💔
💔༆𝑁𝑜 𝑓𝑒𝑙𝑙𝑖𝑛𝑔༄𝑖𝑛 𝑙𝑜𝑣𝑒༆💔
💔༆༆💔

Funny joke
l  : ہمت مرداں مدد خدا اس جوڑے کی شادی کو 30 سال ہو گئے ان کا پہلا بچا 29 سال - 
lovingboy11_pk
 

کچھ ایسا کر کمال کے تیرا ہوجاؤں
میں کسی اور کا ہوں
" فلحال
کے تیرا ہوجاؤں❤🔥

ٹک ٹاک پر ناچ میں کھل جاتی ہیں نقابیں
یہاں سب کچھ لٹ گیا لیکن پردہ نہ لٹایا
شام, فلسطین, برما,انڈیا ,کشمیر
l  : ٹک ٹاک پر ناچ میں کھل جاتی ہیں نقابیں یہاں سب کچھ لٹ گیا لیکن پردہ نہ لٹایا - 
lovingboy11_pk
 

محترمہ تمہیں یاد ہے پہلا وعدہ
چند برس بچے نا ہونے دیں گے...❤🔥