Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

Funny joke
l  🔥 : سو جاؤ پاغلو اس وقت گروپ میں چڑیل گھوم رہی ہوتی ہیں۔😳 نہیں تو چمبڑ جائے - 
lovingboy11_pk
 

سستے عابد نہ بنیں , لَت کو عبادت نہ کہیں
عاشقی لذت و ذلت کے سوا کچھ بھی نہیں

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں بیوی اور ٹی وی میں کوئی فرق نہیں ہوتا اک ڈرامہ ختم دوسرا شروع😂😜✌

lovingboy11_pk
 

مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی..
😂😂😂

*گُوگل سے دُنیا کا ہر راستہ دیکھا جا سکتا ہے.
*لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن دِکھاتا ہے.
l  : *گُوگل سے دُنیا کا ہر راستہ دیکھا جا سکتا ہے. *لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن - 
lovingboy11_pk
 

وہ لوگ حاضری لگوائیں جنہوں نے گروپ میں کبھی پوسٹ نہیں کی باقی سارے وٹے جما کرو👦🙉🙊😂😁🙈

lovingboy11_pk
 

*سٹارز بریکنگ*
*حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہ!*
*وزیراعظم نے ایسے مجرموں کو نامرد بنانے کیلئے قانون کی منظوری دیدی*
*وزیراعظم کی منظوری کے بعد فیصل واوڈا نے بل کے ڈرافٹ پر کام شروع کردیا*

Funny joke
l  : عورت صرف اپنے پسندیدہ شخص کے آگے بار بار جھکنا پسند کرے گی❤🙂 باقی مرد اسکی - 
lovingboy11_pk
 

ﻏﻀﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ😒
ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻟﮍکی ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮتی ہے😍۔.
🐺Bʟᴀᴄᴋ ᴡᴏʟғ🐺

lovingboy11_pk
 

کیا ایسا ممکن نہیں کہ میں..
تمہاری بانہوں میں دم توڑ دو..💔🔥

lovingboy11_pk
 

کیوں تمھیں ہوتا نہیں احساس ___😊❣
کہ میرا ___ ہر احساس ھو تم ___😍❣https://wa.me/+923107627170

*جس نے عزت دینی ہو وہ بہن کہے بغیر بھی دے دیتا ہے* ❤ *جس نے عزت لوٹنی ہو بہن کہہ کے بھی لوٹ لیتا ہے
l  : *جس نے عزت دینی ہو وہ بہن کہے بغیر بھی دے دیتا ہے* ❤ *جس نے عزت لوٹنی ہو بہن - 
lovingboy11_pk
 

لوگ محبت میں چاند تارے مانگتے ہیں 😃😜
میں نے تو بس کڑک چائے مانگی ہے !!!🙈🚶♂️🚶♀️👫

ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتیں
اللّہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے😊🔐💝
AMEEN
l  : ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتیں اللّہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے😊🔐💝 AMEEN - 
lovingboy11_pk
 

میرے پاس Gf نہیں ہے🙊😋
کیا مجھے جینے کا حق ہے?
😬🙉
🤔🤔

lovingboy11_pk
 

جس لڑکی سے پوچھو وہ کہتی ہے
Sorry, I haVe a boyfriend🙁
جس لڑکے سے پوچھو وہ سنگل مر رہا ہے😐
تو پھر لڑکیاں جا کہاں رہی ہیں؟😅😂😂😂😂

Funny joke
l  : کل والدین کا یوم شکر منانے کا اعلان 👫🙂👍تمام طلبا کو چاند🌙🌜 رات مبارک--❤️😅😅😅😅 - 
lovingboy11_pk
 

ﻣﯿﮟ ﺁﺩﮬﺎ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ، ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﻤﯿﻨﯽ
ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔۔۔
-_👳

*مرد کو چاہیئے کہ اپنے سے کمزور عورت یعنی اپنی بیوی کا خیال رکھے اس کو محبت اور تحفظ دے ۔ نہ کہ اس کی کمزوری سے فائدہ اٹھائے ۔ ہر عورت مرد کی برابری نہیں چاہتی ۔ مگر ہر عورت محبت ، عزت اور تحفظ ضرور چاہتی ہے
l  : *مرد کو چاہیئے کہ اپنے سے کمزور عورت یعنی اپنی بیوی کا خیال رکھے اس کو محبت - 
lovingboy11_pk
 

گلے لگائیں گے ماتھے پہ پیار بھی دیں گے
ہم اُس پری کے بدن پر ستم نہیں کریں گے 💕⁦✌️⁩