Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

میرے غم کی شدت کو کم کیجئے💁😜
میری پوسٹ پر 10.12 کمنٹس کیجئے😜😅

lovingboy11_pk
 

اسرائیل اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معاہدہ
اسرائیل اور بحرین کے درمیان معاہدے کو ایک عرب کارٹونسٹ نے کچھ اس طرح سمجھا ہے

اسرائیل اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معاہدہ
اسرائیل اور بحرین کے درمیان معاہدے کو ایک عرب کارٹونسٹ نے کچھ اس طرح سمجھا ہے
l  : اسرائیل اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معاہدہ اسرائیل اور بحرین کے درمیان - 
خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے

چاۓ کی اک نہر جو کبھی خشک نہ ہو،😋😍😍☕
l  : خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے چاۓ کی اک نہر جو کبھی خشک نہ ہو،😋😍😍☕ - 
lovingboy11_pk
 

اور مجھے پسند ہے
کسی پہاڑ کی چوٹی پرلکڑی سےبنا چھوٹاساگھر
چائے کا کپ ہاتھ میں تھامے
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا
بوڑھے درازقامت سرسبز درخت
قدیم حویلیاں
افق پر زرد روشنی بکھیرتا سورج
ڈھلتی ویران شام
ویران جزیرے
خزاں کے موسم میں کسی انجان پگڈنڈی پر بکھرے زردپتے
اورجان لیوا خاموشی🙃🙃🙃

lovingboy11_pk
 

*سٹارز بریکنگ*
*خفیہ اطلاعات کے مطابق آنے والے دنوں میں ملک دشمن عناصر سیاسی جماعتیں اور دشمنوں کے ہاتھوں کھیلتے مذہبی رہنماؤں کو پاکستان میں شدید انتشار پھیلانے کا ٹاسک دیا گیا عوام سے التماس ہے کہ کسی بھی بیانیے کو اپنانے سے پہلے آنکھیں اور کان کھلے رکھیں اپنے ملک کے دفاع کے لیےہر وقت تیار رہو*

lovingboy11_pk
 

کبھی کبھی محبت ہمارے پیچھے بھاگتی ہے
لیکن ہم قدر نہیں کرتے .......
ایسا پتا ہے کیوں ہوتا ہے
اس لیے کہ ہمیں محبت صرف اپنے من چاہے انسان سے چاہیے ہوتی ہے 🥀🙃

اے خالق کونین!! کیا تو  نے بھی سنا ہے،،،؟؟؟
لوگوں کا گماں ہے کہ "غریبوں کا خدا ہے"۔۔۔!!!
💔😥🙏🏻
l  : اے خالق کونین!! کیا تو نے بھی سنا ہے،،،؟؟؟ لوگوں کا گماں ہے کہ "غریبوں کا - 
lovingboy11_pk
 

آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔

lovingboy11_pk
 

ہاتھ پکڑا تو کہنے لگی_⭕⭕
چھوڑو چوڑیاں نازک ہیں_🔥💯

lovingboy11_pk
 

میرے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی 😔

Funny joke
l  : 😂😂😂😂😂😂 🍘آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا بھنڈی نے کال کر کے - 
lovingboy11_pk
 

ہاں مجھے سکون چاہیے
گہرا سکون تیری بانہوں جیسا.. 💕

lovingboy11_pk
 

🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺
آج لڑکی والے دیکھنے آئے تھے 😍
بات بھی پکی ھوگئی تھی انگوٹھی بھی پہنائی جا رہی تھی۔😃😍
امی جی نے ایک تھپّڑ مارا اور کہا
اٹھ بےغیرت10 بج گئے ہیں 😷😁😂😜☺️☺️☺️☺️😜😜

lovingboy11_pk
 

نیاز عاشقی کو ہم ناز کے قابل سمجھتے ہیں...😘
ہم اپنے دل کو بھی اب آپ ہی کا دل سمجھتے ہیں...♥️✌️🅰.
🐺Bʟᴀᴄᴋ ᴡᴏʟғ🐺

lovingboy11_pk
 

بانہوں میں بھر کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں😊😊
سکون میسر ہوتا ہے قبضے میں آ کر تیرے😜😜
*_~🔥یه وقت بھی گزر جاۓ گا🔥~_*

lovingboy11_pk
 

فقیرِ حُسن ہوں کچھ دے دلا کر رخصت کر
ہر ایک بوسے پہ دل کھول کر دُعا دوں گا

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں 😢
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا😂😝😂

وہ کنگن کی شوقین لڑکی، میں بازار سے  بیزار لڑکا 🖤
l  : وہ کنگن کی شوقین لڑکی، میں بازار سے بیزار لڑکا 🖤 - 
lovingboy11_pk
 

سنو !
تم عزم والے ہو
بلا کا ضبط رکھتے ہو
تمہیں کچھ بھی نہیں ہو گا
مگر دیکھو..!!
جسے تم چھوڑ بیٹھے ہو
اسے تو ٹھیک سے شاید
بچھڑنا بھی نہیں آتا !!!! ~*
🔥🔥