محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞
تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔
پریشانی اپنی جگہ😣
تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆
سسرال جاتے ہیں وہاں راج کرنے کی نہ سوچیں ، بلکہ وہاں محبتیں بانٹیں ،پیار بانٹے، برداشت کریں ، اور خود کو ایڈجسٹ کریں ، ایسا کرنے سے خود ہی ایک دن راج کا تاج آپ کے سر پر پہنا دیا جائے گا.❤️❤️❤️
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ😝
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ😌
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😂
رعب نہیں چلتے ہم پر کسی کے۔۔🔥
ہاں اگر عرض کرو تو شاید سن بھی لیں !
پانی پی کر بهی نہیں جاتی "ہچکیاں"😜
شاید تیری یادیں "واٹر پروف" ہیں.....😜۔
*_~🔥یه وقت بھی گزر جاۓ گا🔥~_*
سنو لڑکوں کبھی بھی لڑکیوں کے چکروں میں مت پڑنا کیونکہ:😳
لڑکیاں آتی ہیں ہیر کی طرح 🤩😜
لگتی ہیں کھیر کی طرح 🍚
چبھتی ہیں تیر کی طرح🍢
اور اینڈ میں حالات کر دیتی ہیں
فقیر کی طرح 😳😛😍😜😋😮
_💞Ꮶℍ≼🅐≽ℕ💞_
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے
یا تو
انتخاب کرو
یا چھوڑ دو
چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو
اگر منتخب کرنا ہے
تو اول درجہ پر رکھنا ہے
جسے چاہا جاتا ہے
تب صرف اسے ہی دیکھا جاتا ہے
محبت میں درجہ اول رہتا ہے
دوم سوم کو محبت نہیں کہتے
اسے "آپشنز" کہتے ہیں!!!
۔🖤وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 💔😂
مختصر کہوں سنو گے ؟
نفرت ہوگئی ہے تم سے۔۔!
💔__ 🖤🐾 || "
_
کسی بات پر ہم جھگڑ پڑیں تو
صُلح کی خاطر، اے میرے ہمدم 🖤
ذرا سا میں بھی، ذرا سا تُو بھی
جھُکا کریں گے، یہ طے ہوا تھا 🥀
💔🔥
وہ میرا ہی تھا ،میرا ہے، میرا ہی رہے گا
قائم ہے اسی بات پر دل ڈھیٹ کہیں کا ۔۔۔!!!
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نہ سہی چلو ہم ہی سہی
*وصی شاہ کی غزل*
*باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو*
*جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو*
*پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں*
*کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو*
*کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہو*
*کبھی خواہش کی طرح دل میں بُلا لیں تم کو*
*جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور*
*اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain