Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

Admins
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﻮ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ۔
ﺁﻻﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺩﺭﺳﺘﮕﯽ ﻭ ﻣﺮﻣﺖِ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔
ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺳﭻ ﮨﮯ۔ 🤔

نازل کر اب عیسٰیؑ کو
اب بھیج خدایا مہدیؑ کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے
اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
HangRapist motorwayincident
l  : نازل کر اب عیسٰیؑ کو اب بھیج خدایا مہدیؑ کو دیکھ دجال آزاد ہوئے اور - 
lovingboy11_pk
 

تم کسی اور کی ھو جانا محترما 🙃
مجھے امیر ھونے میں وقت لگے گا 🥀

lovingboy11_pk
 

°` کیا بخشش ہوگی بروز قیامت
°` کہ دل بھی لگایا تو ایک نا محرم سے 💔'
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*

lovingboy11_pk
 

وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞👊

lovingboy11_pk
 

😭😭😭کیا لیں گے چائے ☕
یا میرا فون نمبر⁦☎️⁩
نوٹ: چائے میں زہر ہے 😂🤣✌️

lovingboy11_pk
 

کل ایک لڑکی مجھ سے بولی میں تمھیں دیکھ لوں گی میں کل سے شیروانی پہن کر بیٹھا ہوں اور لڑکی ابھی تک نہیں آئی۔😂😂✌️

lovingboy11_pk
 

تمہیں دل میں رکھ لیتا 🙊🙈
اگر وزن مناسب ہوتا🤣 🤭✌️🅰
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*

Funny joke
l  : کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اور چاکلیٹ کھا کر خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں  - 
lovingboy11_pk
 

-" روح نکلنےکی ابتدا پاؤں سے ہوتی ہےتاکہ انسان بھاگ نا سکے اور انتہاآنکھوں پہ تاکہ وہ اپنی بےبسی دیکھ سکے🙂
اللہ ہمیں سخت موت سے بچائے_" 😔🖤

lovingboy11_pk
 

جو چھتر کھا کھا کے سکول جایا کرتے تھے
وہ بھی اب اسٹیٹس لگا رہے ہوتے
آئی مس مائی سکول ڈیز😁🙄😝
😂😂🙈◦•●◉✿ЅᎯℐℳ ℛᎯℕᎯ✿◉●•◦

Funny joke
l  : میں جب بھی دوستوں کو آن لائن دیکھتا ہوں دل میں بہت سکون ہوتا ہے کے میں - 
lovingboy11_pk
 

🙈😆😆😆🙈
مرد شادی کے بعد
بھی طالبِ علم ہی
رہتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بیوی کو لگتا ہے ماں
سکھا رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ،
اور ماں کو لگتا ہے
بیوی پڑھا رہی ہے ۔
🤣🤣

lovingboy11_pk
 

مجھ سے تُو پوچھنے آیا ھے , وفا کے معنی
یہ تیری سادہ دلی ، مار نہ ڈالے مجھ کو

Funny joke
l  : وہ girls سامنے آئیں جو ہر وقت 😉 بنا جانو مانو کے Online رہتی ہیں 😁  - 
lovingboy11_pk
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 😒😯
کہ کالے کپڑوں میں لڑکیاں صدقے کی بکریاں لگتی ہیں۔۔🙊😹😕😉😆??🤔

lovingboy11_pk
 

میری چاہتوں کا خیال کر۔۔۔😑✋
میں اداس ہوں مجھے کال کر۔۔💔😷

lovingboy11_pk
 

*چلو مر جاتے ھیں تم پر*
*بتاؤ دفن کرو گے سینے میں*🥀

lovingboy11_pk
 

لگے رہو انبکس میں
آخر ہونا بلاک ہی ہے
اس لئی ایتھے مرو میری پوسٹ تے
تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دساں😂

اک روٹھی شہزادی کو منانے 
باخدا
میں چاند لے آیا تھا
⁦❤️⁩🥀🔥🍂
l  : اک روٹھی شہزادی کو منانے باخدا میں چاند لے آیا تھا ⁦❤️⁩🥀🔥🍂 -