مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒
ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂
بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
😙😍
اب تک کسی " لڑکی " 👉کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں ۔ ۔😜😂😢
*کہاں سے لائیں ہر روز ایک نیا دل*
*توڑنـے والوں نے تو تماشـا بنا رکھا ہے*💔🥀
تُم بھی اچّھے ,,,, تُمہاری وفا بھی اچّھی
بُرے تو ہم ہیں جِس کا دل نہیں لگتا تُمہارے بِنا
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
معاف کیجئے گا صاحب بات کڑوی ہے؟
آج کی محبت جسم مانگتی ہے...!! 🖤
😭😭😭😭
لوگ آپ کی زندگی میں آیئں گے اور چلے۔ لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا،
خود کو جانو، خود کو پہچانو۔
☆☆☆
انسان تین ہی اچھے ہوتے ہیں ایک وہ جو مر گیا، دوسرا وہ جو پیدا نہیں ہوا، تیسرا وہ جسے ہم جانتے ہی نہیں🌸❤
زُلف کو چھیڑا کبھی گال زرا کھینچ لیے
چلتی رہتی ہے بڑے پیار سے ہاتھا پائی
#سیاہ بخت
دل اداس ہے صاحب 💕😕 مشورہ دیجیئے 😔
👈 ملک شیک پیوں 😋
👈 یاں آئس کریم کھاوں 😂😂😂
اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂
Ib main😂😂🙈🙈🙈
ﮐﯿﺎ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﻣﺎﺟﺮﺍ
ﮐﻤﺒﺨﺖ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ!!
🔥
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣُﺤﺒّﺖ ﻣﯿﮟ
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﮩﮑﺘﺎ ۔۔۔ﺟُﮭﻮﻣﺘﺎﺟﯿﻮﻥ
ﻏﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﻣُﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ
ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩِﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺑﻨﺎ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﭽﺘﺎ
ﺧﻔﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﻮ
ﻭﮦ ﺟﯿﻮﻥ ﺑﮭﺮﻧﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﺘﺎ
ﺑُﮩﺖ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩِﻝ
ﺍُﺟﮍ ﮐﺮ ﭘﮭﺮﻧﮩﯿﮟ ﺑﺴﺘﺎ
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺍس محبت ﻣﯿﮟ
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں شادی ہوگئی😱😒😒🙈😭😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain