تُمہیں کیا لگتا ہے.؟ جو سچی مُحبت کرتے ہیں اُن کو اِس طرح دھوکا دے کر چھوڑ دینا، کیا لگتا ہے تُمہیں یہ اُن کا خسارہ ہے.؟ تو کیا میں خسارے میں ہوں.؟ نہیں یہ سراسر تُمہاری بھول ہے. یہ صرف اور صرف تُمہارا خسارہ ہے اور وہ خسارہ جو تُم پُوری زندگی نہ بھر پاؤ گی میں تُمہیں بد دُعا نہیں دے سکتا، ہاں بس ایک بات سُنتی جاؤ. سُنا ہے میں نے کہ اِس دُنیا کا اصول ہے یہاں " قرض" سُود سمیت لوٹایا جاتا ہے.تو مُنتظر رہنا تُم بھی اِس قرض کو اُتارنے کے لیئے نہ جانے کِس صورت میں آئے تُمہارے پاس. م̶س̶ٹ̶ر̶ک̶ھ̶ڑ̶و̶س̶
بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜 آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لو پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔😟 ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒 سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡 اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓 پہلے چھتر پھر سبزی😂😂🤣🤣