Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

مومن تو وہ *لوگ* ہیں جن
کے *دل الله* کا ذکر سُـــن
کر لرز جاتــــــے *ہیں* اور
جب الله کــــی *آیات* ان
کے *سامنے* پڑھـــی جاتی
ہیں تو انکا ایـــمان *بڑھ*
جاتا ہے اور وہ *اپنــــــــے*
رب پر *اعتماد* رکھتــــــے
ہیں جو نماز قائم *کرتے*
ہیں اور جــــو *کچھ* ہم
نے ان کو دیا *ہـــــے* اس
میں سے خرچ کرتے *ہیں*
ایسے ہی *لوگ* حقیقی
*مومن* ہیں۔ (القرآن)ــــــ
*بنت آ دم*🤲 *نماز فجر*

lovingboy11_pk
 

کئی چیزیں ہیں دنیا میں جو حد سے خوبصورت ہیں
مجھے اس کی ہنسی سے بڑھ کے کچھ اچھا نہیں لگتا❣
🐺Bʟᴀᴄᴋ ᴡᴏʟғ🐺

lovingboy11_pk
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج ہی کر.دو مجھے🙈😂
😂🤣😂😜😅⚘S💘R⚘

lovingboy11_pk
 

*بابا جی کہتے ہیں:*
بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا "کوئی تے منگ لے"
😅😋😝😜😛😍🤪😘🤣😂

lovingboy11_pk
 

کچھ لوگ چارپائی پر بیٹھنے کی بھی لائق نہیں ھوتے🌚🌝
اور ھم انھیں پلکوں پر بیٹھا دیتے ہیں😁☺

lovingboy11_pk
 

,میرے پاس لفظ نہیں، باتیں نہیں، شکایتیں نہیں
بس ایک حسرت ہے کہ
تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سُنوں-_❣️

lovingboy11_pk
 

بِکھری پڑی ہے ﻣﺤﺒّﺖ ، میرے وجُود میں
ہو سکے تو اُسے ، ترتیب دے
وہ جو ’م‘ ہے ، وہ ’میں‘ ہُوں
وہ جو ’ت‘ ہے ، وہ ’تُم‘ ہو
وہ جو ’ح‘ سے حائل ، دیوار ہے درمیاں
وہ اب ’ب‘ سے ہوتی ، برداشت نہیں
تُجھے! عِشق کا واسطہ
میری ﻣﺤﺒّﺖ نِکھار دے!

Funny joke
l  🔥 : وہ جو کہتی تھی تجھ سے بچھڑی تو مر جاوں گی اب تو اس کے بیٹے کے دو دانت بھی - 
lovingboy11_pk
 

*قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___* ❤
*دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__* 💖😘.....

lovingboy11_pk
 

بس تعلق کا انتقال ہوا
زندہ دونوں طرف مُحبَّت ہے...🔥

*اخبار کی جھوٹی خبریں انسان خرید کر پڑھتاہے۔۔*
*اور قرآن کی سچی خبریں مفت میں بھی نہیں پڑھتا۔*
l  : *اخبار کی جھوٹی خبریں انسان خرید کر پڑھتاہے۔۔* *اور قرآن کی سچی خبریں مفت - 
lovingboy11_pk
 

ہائے کب وہ دن آئے گا
جب اس کی سہیلیاں اسے تیار کریں گی
میرے لیے 🙈🙈♥(¯`'•.¸ ¸.•'´¯) (¯`'•.¸ ¸.•

lovingboy11_pk
 

*وہ خریداری* کرنے *آئی* تھی.. 💯
*میں محبت* نبھاتا یا *بچوں* کیلئے *روزی* کماتا.. 😞؟
*_#M_A💔_*

lovingboy11_pk
 

یہ جاگ جاگ کے سوجن چڑھی ہے آنکھوں پر
تمام شہر سمجھتا ہے سویا رہتا ہوں میں🌚🔥"____

lovingboy11_pk
 

تم کچھ تو نبھا جاتے،آخر کو محبت تھی
ہم نے تو عقیدت میں لہجہ بھی نہیں بدلا_

lovingboy11_pk
 

رشتے تو لڑکیوں کے آتے ہیں ...
لڑکوں کی تو ہمیشہ شکائتیں ہی آتی ہیں
😜😁😛😊
🦁🦁

lovingboy11_pk
 

تم نے چپ رہ کر اور بھی ستم ڈهايا ہے مجھ پر
تم سے اچھے ہیں میرے حال پر ہسنے والے____🥀

عورت موم صرف اپنی پسند کے مرد کے لئے ہے ورنہ اس جیسا پتھر کوئی نہیں۔
Sajaan
l  : عورت موم صرف اپنی پسند کے مرد کے لئے ہے ورنہ اس جیسا پتھر کوئی نہیں۔ Sajaan - 
lovingboy11_pk
 

لایا گـــــیا مـــــقامِ خودڪـــــــشی تک ھمیں
پھر فـــــتوی لگایا گیا مــــرنا حـــــرام ھـــــے🔥

lovingboy11_pk
 

تڑپ تڑپ کر مر جاتا ہے سانپ کا کاٹا
*مگر مرنے تک تڑپتا ہے انسان کا کاٹا* 🔥