Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

رُخّصت یار کا منظر بھی __ کیا منظر تها
ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے ہوئے دیکھا👀
🌹🌹👌🏻

lovingboy11_pk
 

*😂🤣#فیس_بک_کی_دنیا😂🤣*
کلاس روم میں پڑھائی کے دوران پچھلی سیٹوں پر بیٹھے ایک لڑکے نے اپنے موبائل پر اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا.😊
جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا پروفیسر صاحب نے جو لیپ ٹاپ پر آن لائن تھے, کمنٹ کیا کہ نالائق انسان کلاس سے نکل جاؤ.😂
آفس میں بیٹھے پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کرکے اس کی تائید کر دی.👍😄
دوست نے یہ ماجرا دیکھ کر کمنٹ کیا، اوئے ٹینشن نہ لے کیفے میں آ جا سموسے کھاتے ہیں.😜😋
ماں نے گھر سے کمنٹ کیا، نکمے انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا.😊😇
باپ نے دفتر سے کمنٹ کیا۔ دیکھ لی اپنے لاڈلے کی حرکتیں،
تمہارے پیار نے ہی اسے بگاڑا ہے.😠😇
گرل فرینڈ نے کمنٹ کیا۔ دھوکے باز تم نے تو کہا تھا کہ تم کالج نہیں گئے ہسپتال میں ہو ، دادی کی حالت بہت خراب ہے آخری سٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتا.

*سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو،*
* وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو* *وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے*
l  : *سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو،* * وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو* *وقت - 
lovingboy11_pk
 

کوئی ایسا Word بتاو
جو بولنا آپکی عادت ہو 😋😊
_بس__گالی__نہیں کڈنی___👋😬😠 💲💲

lovingboy11_pk
 

سلسلہ چاہت کا تو ہم دونوں کا تھا لیکن
وہ ہم سے پناہ چاہتا تھا ہم اسے بےپناہ چاہتے تھے_____!!!
.

lovingboy11_pk
 

اس وقت گروپ" میں کون کون ہے سامنے ائیں زرا🙁🙄
مجھے اکیلے ڈر لگ رہا ہے✨
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*

ترے ہونٹوں سے لگے سیگریٹ بھی♣️
میں نے آج تک سنبھال کے رکھے ہیں🔻

*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*
l  : ترے ہونٹوں سے لگے سیگریٹ بھی♣️ میں نے آج تک سنبھال کے رکھے ہیں🔻 *~میری - 
lovingboy11_pk
 

دن میں سو بار یاد کرتے ہیں
پاس ورڈ سارے آپ کے نام کے ہیں
__ 🖤🐾 ||
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*

lovingboy11_pk
 

وقت پر شادی کرکے اپنے بچے پالنا
20 سال کی بچی پالنے سے بہتر ہے
👈🏻🥳 *زہنی ٹینشن تھوڑی ختم کیجئے ⁦🤗*
👈🏻🤭 *میرا نام لیجیے خود پر دم کیجئے 🤠*

lovingboy11_pk
 

جــی چــاہتـا ہـے اسـے مفـت مـیں دل دے دوں
اتنــے معصــوم خــریــدار سـے کیـا لینــا دینـا⚘

lovingboy11_pk
 

اقوام متحدہ میں 172 ممالک کے سربراہان میں سے وزیراعظم عمران خان ٹاپ لیڈرز میں شامل اپنی مرضی سے خطاب کرینگے کوئی ٹائم لمٹ نہیں

lovingboy11_pk
 

چیخیں بیماریاں ڈیلیں ضمانتیں قبل از گرفتاریاں ٹرین مارچ ریلیاں
مختصر یہ کہ
ان کی7 نسلیں یاد رکھیں گی
مرد قلندر
عمران

lovingboy11_pk
 

عشق کرنا __ہے تو رات___ کی طرح کر
جسے !!!
چاند بھی قبول ہیں اور اس کے داغ بھی۔۔۔۔
😭😭

lovingboy11_pk
 

آ تجھے سینے سے لگا لوں
دھڑکنیں ترتیب چاہتی ہیں

lovingboy11_pk
 

😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂
👣.
🐺Bʟᴀᴄᴋ ᴡᴏʟғ🐺

lovingboy11_pk
 

مت پُوچھ کے کیسے گزر رہی ہے زندگی
مُرشد! اُس دور سے گزر رہیں ہیں، جو گزرتا ہی نہیںa

lovingboy11_pk
 

تم ایک دن تو ملتے
دو دن کی زندگی میں
#💔

lovingboy11_pk
 

جگ کی بارش سب نے دیکھی،
من کی بارش___دیکھے کون
...ماہی'🖤

lovingboy11_pk
 

یہ عشق ایک جوا ہے بتاٶ کھیلو گے ......
سمجھ لو داٶ پے سب کچھ لگا نا پڑتا ہے ......
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*

lovingboy11_pk
 

68 کا نمبر لو
اب اس میں سے اپنی (age) کو مائنس(-)کردو
اور اب 1952 جمع کر دو
اگر آپ کا پیدائش کا سال نہ نکلا تو پھر کہنا⁦ پکا😎😎