Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

سارے کسی نا کسی کے ساتھ سیٹ ہیں😒😒💕
بس ایک ہم ہی Upset
ہیں😂😷😒

lovingboy11_pk
 

چلیں آج جان پہچان بڑھاتے ھیں🤔
میں ادھر سے ھوں آپ کدھر سے ھیں؟
😝😜

lovingboy11_pk
 

گھر میں سب سے چھوٹا بچہ ""پی ٹی وی"" کی طرح ہوتا ہے۔۔
مسائل سے لاعلم اپنی دھن میں مگن۔۔
😁🤔😜

lovingboy11_pk
 

تیرا لمس ریاضت آنکھوں کی،
تیرا نام لبوں کی عادت ہے۔😘💕

ہرضدی لڑکی کے پیچھے 
اسکے بابا کا لاڈ ہوتا ہے
Girls agree na
l  : ہرضدی لڑکی کے پیچھے اسکے بابا کا لاڈ ہوتا ہے Girls agree na - 
lovingboy11_pk
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*

lovingboy11_pk
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*

دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہئیے☹️


چاہ نہ سہی ؟؟ چاۓ ہی سہی 😉

*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*
l  : دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہئیے☹️ چاہ نہ سہی ؟؟ چاۓ ہی سہی 😉  - 
lovingboy11_pk
 

اندر بوٹی مشک مچایا جان پهلن تے آئی هو
جیوے مرشد کامل باہو جنہے ایه بوٹی لائی هو

"نکاح خدا پاک کا بنایا ھوا,
سب سے " خوبصورت " اور " پاکیزه" رشته ھے!!!

 بیشک
l  🔥 : "نکاح خدا پاک کا بنایا ھوا, سب سے " خوبصورت " اور " پاکیزه" رشته ھے!!!  - 
lovingboy11_pk
 

ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
آپ کبھی زبان کو باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے 😏😏😏
کر لی ٹرائی نہیں هو سکے نا کامیاب
میں نے تو ویسے ھی آپ کو بولا تھا آپ تو سچ میں پاگل بن گئے 😜😜😜😂😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

ایک محترمہ💃👉 نے مجھ سے کہا تم بدتمیز🙈 ہو 💫🥀
میں نے کہا آپ👆 نہایت👉 کہنا بھول گئی محترمہ"-🔥😂😂😂😂

خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر

چاند لا کر کوئی نہیں دیگا 
اپنے چہرے سے جگمگایا کر 

کام لے کچھ حَسِین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر
l  : خود کو اتنا بھی مت بچایا کر بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر چاند لا کر کوئی - 
ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻝ۔۔۔
ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﺑﺠﯽ،
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ،
ﮐﺸﻤﮑﺶ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﻝ ﺍﭨﯿﻨﮉ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﯿﻠﻮ ﮐﯿﺎ
ﺳﺴﮑﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺍﻭﺭ
ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺮﻡ ﻟﺤﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ،
" ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ "
خاموشی ﺗﻮﮌ ﮐﺮ،
ﺑﻶﺧﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﮦ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ
ﮐﺎﻝ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮐﮧ
" ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻗﻀﺎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﻧﮧ ﮨﻢ ﺗﻢ ﺳﮯ "
l  : ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻝ۔۔۔ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﺑﺠﯽ، ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ، ﮐﺸﻤﮑﺶ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﻝ - 
lovingboy11_pk
 

کچھ لوگوں کی *فطرت*
*پرندوں* کی طرح ہوتی
*ہے۔۔۔۔*
جہاں دانہ وہی *ٹــــھکانہ"*
کوشش *کـــــــریں* رشتوں
میں *مخلص* رہیں۔۔۔۔۔

تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ_ لوگ؟
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ؟
کوئی منزل ھے نہ رستہ ھے نہ امید_نہ آس
وقت کے دھارے میں بے طرح سے بہتے ہوۓلوگ
بجھتی آنکھوں  کے دریچوں میں جلتے ہوۓ دکھ کسی باندی  کی طرح محل میں رہتے ہوۓ لوگ؟
l  : تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ_ لوگ؟ بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ھے" - 
lovingboy11_pk
 

اس کی کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم
اور اس کا نام رکھیں گے "غضب اُداسی"____!
😇💔✌

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں 😜😎
یہ مثال بلکل غلط ہے😒
کہ ہر کامیاب مرد کے پچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے🙈🙈
یہ عورت ہاتھ ہی کامیاب مرد پہ ڈالتی ہے😬😝😂😂😛😝

lovingboy11_pk
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب
عشق وہ جذبہ ہےجسے ایمان کہتے ہیں

lovingboy11_pk
 

جے تو پوسٹ تے لائک کمنٹ نہیں کرنا_______
تے بیباdamadam چھوڑ دے 🤪😂