کچھ لوگ اپنی ذات کا نشہ لگا کر کہہ دیتے ہیں دیکھو میں نے کبھی تم سے اظہار محبت کیا؟
اور ویسے بھی اگر تم مجھے چاہتے ہو تو چاہت کا بدلہ نہیں ہوتا
"کہنے کی حد تک یہ لفظ بڑے آسان ہیں"
دو دفعہ کا ذکر ہے
ایک کیڑا تھا اس نے ایک گُڑ کا ٹکڑا دیکھا
وہ اسے کھانے ہی لگا تھا کہ
اس کو ایک کیڑی نظر آئی🐜
اس نے گُڑ کے ٹکڑے 😏کو دفع مارا
😍اور کیڑی کے پیچھے چل دیا
مورل آف دا سٹوری😛
" گُڑ نالوں عشق میٹھا "✨.💫
_💞💞_
مرشد میرا ایک چھوٹا سا ڈریم😋✨
مرشد ، تم ، میں اور آئسکریم👑💓
*➤⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟⃟
مہندی لگا کے پیروں میں پہنی ہے جو پازیب ...😍🙈
چٙھن چٙھن سنوں پازیب کی یا مہندی کو چوم لوں ...︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
🥰
تیری آنکھوں سے تیرے ہونٹوں تک ❤
سفر اتنا ہے کہ تھک جاتا ہوں❤💗
عمر کہتی ہے سنجیدہ ہوا جائے ۔۔۔۔
دل و دماغ کہتے ہیں کچھ شرارتیں اور سہی۔۔۔۔۔ 😇😇
*_🥀گــــــــروپ🥀_*
*_►💠
اس نے نیکی تو کی ہم سے....😌
مگر اس میں'' #ن'' نہیں تھا😢
موت سے بھی گہری ایک نیند ہوتی ہے
تیرے بازؤں کا تکیہ ہو تو بتاوں تجھے
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
ِارادے جِن کے پختہ ہوں نظر جِن کی سب پر ہو😍😍
وہ دو-چار کڑیوں کے اِنکار سے گھبرایا نہیں کرتے😜🙈🙈🙈🙈😂
مرغے کا انڈہ آپ کے علاقے میں کتنے کا ھے??
بتانا ذرا میں بھی دیکھوں ھماری طرف شاپ والا لوٹ تو نہیں رھا..🙄😐😕
اتنا معصوم ہوں 😌😌
لڑکیاں بھی سوچتی ہوں گی
یہ چھیڑتا کیوں نہیں🙈😝✌🏻
میں چائے ٹھنڈی کر کے پیتا ہوں
کہ کہیں میرے دل میں رہنے وا لے دشمن نہ جل جائے🤭🤭🤣🤣😀
بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں
😂😂😂✌🏻
مانا کہ نہیں آتا مجھے کسی کا دل جیتنا
۔۔اےدل
مگر.! یہ تو بتاؤ یہاں دل ہے کس کے پاس
S👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain