السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔ صبح بخیر و عافیت😊 اے اللہ! ہمیں حلال روزی نصیب فرما، ہمارے کاروبار میں اپنی رحمت سے برکت اور ترقی عطا فرما۔۔۔ اے اللہ! ہمیں اخلاص نصیب فرما، ہمارے دلوں سے حسد، اور کنیہ دُور فرما ہم کو و جال کے فتنے اور موت کی سختی سے اور قیامت کی گرمی اور جہنم کی آگ سے دور فرما۔۔۔ اے اللہ! پل صراط کا راستہ آسان کر دے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما، اے اللہ تنگدستی اور خوف گھبراہٹ اور قرض کے بوجھ کو دور فرما۔۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔ دعاؤں کی طالبہ عائشہ۔۔۔
آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣ کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓 ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،🍅 ۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے🍁 . *~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*
بارشوں کے موسم میں کھڑکیوں کے شیشوں پر بارشوں کی بوندوں نے دل میں پچھلی یادوں کا میلہ یوں سجایا ہے مجھ کو ایک بھیگا سا چہرہ یاد آیا ہے ۔۔۔۔۔ ایک کمی سی ، ایک نمی سی چاروں جانب پھیل رھی ھے کئی زمانے ایک ہی پل میں باہم مل کے بھیگ رہے ہیں اندر یادیں سوکھ رہی ھیں باہر منظر بھیگ رہے ہیں