Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

بڑی مدت کہ بعد آج آئینہ دیکھا تو !!!!دفعتاً منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں کہ ناکام عاشق کے چہرے کی رنگت اڑ جاتی ہے

lovingboy11_pk
 

"مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا، بس محبت میں ہار جاتا ہے. عورت کے چہرے پہ ایک مسکراہٹ دیکھنے کے لیے جان بوجھ کے بیوقوف بن جاتاہے…
بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے تو نہیں روتا۔۔۔ لیکن۔۔۔ وہ عورت۔۔۔ جسے وہ دل سے چاہتا ہے۔۔۔ اسکی آنکھ کا ایک آنسو بھی مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے۔۔۔
لوگ کہتے ہیں۔۔ عورت کے آنسو بہت بڑا ہتھیار ہیں۔۔۔ نہیں۔۔۔ اصل میں تو۔۔۔ یہ مرد کی محبت ہے جو وہ اسکی آنکھوں میں آنسو برداشت نہیں کر پاتا۔۔۔
عورت کی صرف ایک مسکراہٹ کے لیئے اپنی محنت کی ساری کمائی اس پر لٹا دیتا ہے۔۔۔
ایک آنسو کے روکنے کے لیئے وہ سب کچھ کر لیتا ہے جو عورت چاہتی ہے۔۔۔
اب چاہے وہ مرد باپ ہو بھائی ہو یا شوہر ہو۔۔۔ یہ مرد کی کمزوری یا بیوقوفی نہیں ہ۔۔
یہ تو اسکی محبت کا ایک رنگ ہے..اور۔سارے رنگوں میں سب سے حسین ہے

lovingboy11_pk
 

ہمارا معاشرہ اور رشتہ دار خودکشی کو قبول کرلیتے ہے پسند کی شادی کو نہیں
, تلخ حقیقت',

lovingboy11_pk
 

جب آپ تکلیف سے دوچار ہوں اور آپ سے محبت کا دعوی کرنے والے کو آپ کا احساس نہ ہو
تو اس سے بڑھ کر اور کوئ مذاق نہیں آپ خود کو دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں دراصل اس میں ان کا قصور نہیں
سراسر آپ کا قصور ہے
تب آپ کو ان کی سخت ضرورت ہوتی ہے
اور وہ آپ کے پاس نہ ہوں نا آپ کی تکلیف بڑھ جاتے ہے
کیوں کہ محبت کرنے والے چاہے کتنے بھی آپ سے ناراض ہوں پر
تکلیف کے وقت وہ آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
آپ کی تکلیف ختم تو نہیں ہوتی ہاں کم ضرور ہوجاتے ہے

lovingboy11_pk
 

*تلاش گمشدہ*
انتہائی افسوس سے اطلاع دی جاتی ھے کہ* ”خلوص“* گم ہو گیا ہے۔ اس کی عمر کئی سو سال ہے۔ بڑھاپے کی وجہ سے کافی کمزور ہو گیا ہے۔
گھر میں موجود ”خودغرضی* کے ساتھ ان بن ہو جانے پر ناراض ہو کر کہیں چلا گیا ہے۔
اُس کے بارے میں گمان ہے کہ انسانوں کے جنگل نے اسے نگل لیا ہے۔ اس کا چھوٹا لاڈلا بھائی *”اخوت* اور بہن *”حب الوطنی“* سخت پریشان ہیں۔
اس کے دوست *”محبت“* اور *”مہربانی“* بھی اس کی تلاش میں نکلےہوۓ ہیں۔
اس کی عدم موجودگی میں اس کے دشمن *”شرپسند“* نے *”تعصب“* اور *”ہوس* کے ساتھ مل کر تباہی مچا رکھی ہے۔
اس کی جڑواں بہن *”شرافت“* کا اس کے فراق کی وجہ سے انتقال ہو چکا ہے۔ *”شرافت“* کے غم میں *”حیا“ بھی چل بسی ہے.
اس کا بڑا بھائی انصاف* اس کی جدائی میں رو رو کر اندھا ہو چکا ہے۔ اس کے والد محترم ”معاشرہ کو سخت فکر لاحق

lovingboy11_pk
 

آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ

*ٹک ٹاک پر ناچ میں کھل جاتی ہیں نقابیں*
*یہاں سب کچھ لٹ گیا لیکن پردہ نہ لٹایا*
l  🔥 : *ٹک ٹاک پر ناچ میں کھل جاتی ہیں نقابیں* *یہاں سب کچھ لٹ گیا لیکن پردہ نہ - 
lovingboy11_pk
 

تم نے پت جھڑ بھی سنوارے تھے تکلم سے کبھی
اب یہ عالم ہے ،،،،،،،،، کہ برسات میں چپ رہتے ہو

lovingboy11_pk
 

لڑکی سے اسکی عمر مت پوچھو
وہ تو ہر اک بوسے پر دوبارہ پیدا ہوتی ہے
🙊💓

lovingboy11_pk
 

آؤ کبھی سینے سے لگاؤں تم کو،
روٹھ جاؤ مجھ سے تو مناؤں تم کو۔
میری بانہوں میں نیند آ جائے تمہیں،
میں خود ہی پیار سے جگاؤں تم کو۔
تم بس ہمیشہ کیلئے ہو جاؤ میرے،
ایسا تعویذ پلاؤں تم کو۔
اس انداز سے تم میری جان مانگو،
میں انکار نہ کر پاؤں تم کو۔
تم میرے دل کی دھڑکن بن گئے ہو،
پھر کس طرح بھول جاؤں تم کو۔
#بےقرار

lovingboy11_pk
 

میری پوسٹ پر جلدی کُمنٹ کر دیا کرو......😍😍😍😍
کوئ پتہ نہیں ھمسائیوں کا کسی ٹائم بھی وائ فائ بند کر دیں ....🙈🙈🙊😂😂😂

lovingboy11_pk
 

کون سا دکھ بتاؤں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں💔😊
#

lovingboy11_pk
 

محبت کی آخری قسط جسم ہے
مل جائے تو محبت ختم....... ♥️
🌚🌚

سبھی سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے.
صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے
اس لئے شاہ لطیف نے لکھا عورت_عشق_کی_استاد_ہے"
l  : سبھی سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے. صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے اس - 
تجھ سے ملنا ہو یا خود سے دونوں ہی آسان نہیں ہیں
راہیں لمبی ہو جاتی ہیں، جیون چھوٹا پڑ جاتا
l  : تجھ سے ملنا ہو یا خود سے دونوں ہی آسان نہیں ہیں راہیں لمبی ہو جاتی ہیں، - 
نکاح پر جب پوچھا گیا اسکی مرضی کا
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے
l  : نکاح پر جب پوچھا گیا اسکی مرضی کا تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے - 
lovingboy11_pk
 

ڈرپوک عاشقوں کا گانا:.
محبت ہے تم سے مگر
امی کی مار سے ڈر لگتا ہے
پیار میں جو ملے
اس سزا سے ڈر لگتا ہے
😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

کچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہیں
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو

lovingboy11_pk
 

پہلے لسٹ میں ٹاپ لیڈرشپ میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خان کا نام ڈال دیا ۔۔ وزیر اعظم عمران خان 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔❤

lovingboy11_pk
 

عشق مہمان بن گيا ہے دل کا
جان دے کر ہی جان چھوٹے گی🔥
💞🌹🌹🌹🤔