Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

دو بچے، دو تھیلے، دو کہانیاں 
جو لوگ کہتے ہیں…!
ماں باپ نے میرے لئے کچھ نہیں کیا…!
تھیلے بدل کر دیکھیئے جناب،
پھر بولیں میرے ماں باپ نے کچھ نہیں کیا۔
😢
l  : دو بچے، دو تھیلے، دو کہانیاں جو لوگ کہتے ہیں…! ماں باپ نے میرے لئے کچھ - 
lovingboy11_pk
 

بیکراں ہیں بیکراں،
آنکھیں بند کیجیئے ناں،
ڈوبنے لگے ہیں ہم،
سانس لینے دیجیئے ناں،
اک ذرا چہرہ،
اُدھر کیجیئے ناں،
عنایت ہو گی،
آپ کو دیکھ کر،
بڑی دیر سے،
میری سانس رُکی ہوئی ہے، 🖤

lovingboy11_pk
 

ایک خواہش یہ بھی ہے جاناں،
کہ تیری گود میں سر رکھ کے سویا جائے۔
#بےقرار

lovingboy11_pk
 

مجھے تب تک شادی نہیں کرنی۔۔۔😛😛😔
۔
جب تک میرا کہیں رشتہ نہیں ھوتا۔۔😂

برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان لوگوں کو ہوتا ہے جن کے گھر اور دل نازک ہوں-
l  : برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان لوگوں کو ہوتا ہے جن کے - 
lovingboy11_pk
 

#زندگی کا کوئی #بھروسہ نہیں ۔۔۔😱✨
#جانو مانو کے میسیجز ڈیلیٹ کرکے سویا کریں 🙈😂😜😂😂✈👉
✨😉

lovingboy11_pk
 

میری پوسٹسں مقناطیس کی طرح ہوتی ہیں😎
ممبرز کھینچے چلے آتے ہیں 😋😁
اور جو نہیں آتے ان میں آئرن کی کمی ہے😕

lovingboy11_pk
 

تیری قربت بھی نہیں ہے میسر
اور دن بھی بارشوں کے آگئے ہیں

lovingboy11_pk
 

جاں لے گئے تھے لب و رخسار تمہارے
یونہی نہ ہوئے ہم خطاکار تمہارے

lovingboy11_pk
 

*💕عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان اسکے باوجود بھی عورت مرد کا تھپڑ سہہ لیتی ہے- جبکہ مرد اس کی بلند آواز برداشت نہیں کر سکتا۔حقیقت💕*

سنو🌚❤

میں تم اور ننھی سی جان🙈❤✔
l  : سنو🌚❤ میں تم اور ننھی سی جان🙈❤✔ - 
lovingboy11_pk
 

_*اور جب محبت بے پناہ ہو کسی سے*_
_*تو ہر تیسرا شخص برا لگتا ہے..!*_
*꧁ ꧂*
*+═❁❣+❣❁═+*

lovingboy11_pk
 

✨بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں
کہ ان کے جواب میں ہم صرف "ٹھیک ہے" کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے ،
حالانکہ وہ کسی طرح بھی ٹھیک نہیں ہوتیں💫

lovingboy11_pk
 

توکل وہ راستہ ہے جس کے زریعے آگ ٹھنڈی کردی جاتی ہے جو دریا میں راستہ بنوادیتا ہے. جو یوسف سے یعقوب کو ملوادیتا ہے. جو شدید طوفانوں میں کشتی نوح پار لگا دیتا ہے. جو پانی پر گھوڑے دوڑا دیتا ہے.
تو پھر کیا تم اس رب پر توکل نہ کروگے جو نا ممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے

جب ہم معافی مانگتے ہیں تو وہ بخش دیتا ہے، یہ نہیں پوچھتا کہ کیا کیوں تھا- یہی تو فرق ہے رب کے معاف کرنے اور لوگوں کے معاف کرنے میں _!
l  : جب ہم معافی مانگتے ہیں تو وہ بخش دیتا ہے، یہ نہیں پوچھتا کہ کیا کیوں تھا- - 
Funny joke
l  : جب کوی غبارے🎈🎈 بیچنے والا اپنی گرل🙎♀️فرینڈ سے ملتا ہے🙄😯🙆♂️🤪 .  - 
lovingboy11_pk
 

"میں بتاؤں کیا __ وہ داستاں
میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا
میرے سامنے _ کوئی بات کی
میرے سامنے __ ہی مُکر گیا"!🌸❤
_______💕💯

چادر کے اندر صرف ایک عورت کی نجات نہیں بلکہ ایک ملت کی نجات ہے
کیونکہ بے پردہ عورت پوری ملت کو گمراہ کر دیتی ہے❤
l  : چادر کے اندر صرف ایک عورت کی نجات نہیں بلکہ ایک ملت کی نجات ہے کیونکہ بے - 
*موسم کی صورتحال*
*جمعہ کے روز بھکر, میانوالی, لیہ, ڈی آئی خان کے علاقوں میں مطلع ابرآلود کے علاوہ گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع جبکہ فیصل آباد,جھنگ  چنیوٹ , سرگودھا ,خوشاب کےاضلاع میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے*
*ہفتہ اور اتوار کے روز پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم خشک رہے گا*
l  : *موسم کی صورتحال* *جمعہ کے روز بھکر, میانوالی, لیہ, ڈی آئی خان کے علاقوں - 
lovingboy11_pk
 

تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے
تمام زیست میں وہ وقت مُعتبر ہوگا"🖤 -