Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتا ہوں 
وہ سمجھتے ہیں پاگل بنا لیامجھے 😶
l  🔥 : جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتا ہوں وہ سمجھتے ہیں پاگل بنا لیامجھے 😶 - 
lovingboy11_pk
 

جانتے ہو محبت کیا ہے ؟؟💔
جو کوئی بھی مجھ سے نھی کرتا...💔

lovingboy11_pk
 

دامن چُھڑا کے یار جو رُخصت ہوا عدم
سارے بدن سے جان کی تخفیف ہوگئ

lovingboy11_pk
 

اک لڑکی کے رخ پر کیا بے زاری ہے
پھولوں کو بھی کھلنے میں دشواری ہے
عشق میں جب بھی کوئی شخص اجڑتا ہے
لگتا ہے اب اگلی میری باری ہے
اس سے پوچھو خوابوں کا اب کیا ہوگا
دن میں جس نے مجھ پر نیند اتاری ہے
مرشد بس میں خود سے نفرت کرتا ہوں
مرشد مجھ کو سوچنے کی بیماری ہے
ڈوب رہے ہیں لوگ سمندر میں عمارؔ
اس نے ان آنکھوں کی نقل اتاری ہے

lovingboy11_pk
 

||•🤣🤣🙊
_🌱کسی کی جانو فری ھے🙄🙄🙊
تو قرشی کا جوہر جوشاندہ ھی بنا دے 🤕😕🙄😆😋

بوڑھے ماں باپ بڑا ڈرتے ہیں ان بچوں سے

یہ نئی نسل ہے یار ، پنکھے سے لٹک جاتی ہے.
l  : بوڑھے ماں باپ بڑا ڈرتے ہیں ان بچوں سے یہ نئی نسل ہے یار ، پنکھے سے لٹک - 
Funny joke
l  : -"ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄😂😂 - 
lovingboy11_pk
 

جو چھتر کھا کھا کے سکول جایا کرتے تھے
وہ بھی اب اسٹیٹس لگا رہے ہوتے
آئی مس مائی سکول ڈیز😁🙄😝
😂😂🙈

Funny joke
l  : بابا جی کہتے ہیں دل میں میرے ہے درد ڈسکو 😂 لائک کمنٹ نہیں کرنے تے پراں - 
lovingboy11_pk
 

میرا دل کرتا ہے کہ میں اس کے گلے لگ کر جی بھر کر رؤں اتنا اتنا کہ جب وہ مجھے خود سے جدا کرنے لگے تو میرا مردہ وجود اسکی بانہوں میں جھول جائے....

lovingboy11_pk
 

, بہت پیار دیکھایا میں نے خود کو گرایا بیکار میں ,😱
.....اے.💔. بے وفا.....
تب توں نہیں سمجھی اب میں نہیں سمجھوں گا محبت گئ بھاڑ میں ,😨

lovingboy11_pk
 

_ہر شخص اپنا درخت الگ الگ لگانا چاھتا ھے۔یہی وجہ ہے کہ انسانیت کا باغ تیار نہیں ہوتا۔مطلب یہ کہ ہر شخص اپنا فائدہ سوچتا ہے کسی دوسرے کا نہیں اور جب دوسروں کا فائدہ نہیں سوچا جائے گا تو انسانیت کہاں سے آئی گی۔اصل میں دوسروں کے بارے سوچنا ہی تو انسانیت ہے_

lovingboy11_pk
 

پہلے میں سنگل تھا
پھر میرے دوستوں نے اپنی گرل فرینڈز سے ملوایا
اب وہ سنگل ہیں 😃😂😉😉

lovingboy11_pk
 

ابھی تک وہی لوگ منہ کھول کے سوئے ہیں جن کو پوچھیں کیا کرتے ہو⁦🤷🏻♂️⁩
تو ڈھیٹوں کی طرح جواب ملتا ویلے 😁

lovingboy11_pk
 

😝😝😂😂🙏🙈
اج مجھے ایک حسینہ فیس بک انبکس میں بولی
مجھے 100 کا بیلنس چاہیے
میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف
آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہیں 😝
۔
بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا
میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا🙈😜😂😝

واللّٰہ وہ مجھے اتنی پیاری لگتی ہے ❤️🥺   اتنی پیاری لگتی ہے کہ دل کرتا ہے کھا جاؤ🙈❣️
l  : واللّٰہ وہ مجھے اتنی پیاری لگتی ہے ❤️🥺 اتنی پیاری لگتی ہے کہ دل کرتا ہے - 
lovingboy11_pk
 

جُھمکے کنگن کا سائز بتا🙂
تو میری تنخواہ نہ پُوچھ🖤

lovingboy11_pk
 

میرا خستہ حال دیکھ کر تیرے پھول سے ہونٹ کھل اٹھے.
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*

lovingboy11_pk
 

#ســـچ تو یہ ہـے کہ #مُمکِن نہِیں تیرے بِن #جِینا😍
#بدل دِیا تیرے ہر #انـداز نے میرے جِینے کا #طـریقہ💕😘😍😴
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*

lovingboy11_pk
 

- ہم سے خوش نصیب ہے، وہ چائے کی پیالی، 😒😣
جو چوم لیتی ہے، تیرے ہونٹوں کی لالی...!🙈😋✌️
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*