تم دنیا بھول جاؤ گی،😌
میں تمہارے اتنے ناز اٹھاؤں گا❤️😍🙈
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*
مُحبت لِکھنے میں چار لفظ #م_ح_ب_ت
بیان کرُوں تو _____کُل #کائنات صِرف تُم😘
نکاح پہ جب پوچھا گیا اس کی خوشی کا
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے!! 🙂
کام لینا ہے مجھے اپنی ہوس سے کچھ دیر. .
کیا کوئی جسم ...... بُرائی کے لئے خالی ہے
...🙈🙈
کام لینا ہے مجھے اپنی ہوس سے کچھ دیر. .
کیا کوئی جسم ...... بُرائی کے لئے خالی ہے
...🙈🙈
مان لیا محبت ہوتی ہے🙄
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو🙄
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*
ہونٹوں پے ہونٹ رکھ کر-😋
اپنی سانسیں بھی کردوں تجھ میں منتقل-🙈
اس سے زیادہ تجھے کیسے پیار دوں-❤️
نا جانے کب آئے گا وہ دن 🤷♀️
جب ہم آپ کو مس نہیں کس کریں گے 😘🙊🙈
میری دھڑکن پہ .... تیری دھڑکنوں کا ہی راج چلے😍
تیرے ہونے سے ہی .... میری زندگی کو سانس ملے🙈
ہم سر پھروں سے کوئی توقع نہ کیجیۓ 🥀
غصے میں چل پڑیں گے محبت پہ تھوک ککر
_جاناں
.
*~میری حᷟسرتوں کا جنازہ~*
مرد کی بہت سی پریشانیاں۔۔۔
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😜😂
||•🤣🤣🙊
_🌱کسی کی جانو فری ھے🙄🙄🙊
تو قرشی کا جوہر جوشاندہ ھی بنا دے 🤕😕🙄😆😋
میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜
*کراچی صوبہ بنے یا نا بنے*
*لیکن*
*جزیرہ ضرور بن جائے گا🤭😂🤭*
*ارضِ وطن پاکستان🤲*
بارش والى شام
کُھلی کھڑکی سے آتی
یَخ بستہ ہوا
اور
تیری یاد
کہنے کو ہیں جُدا جُدا
مگر جچتے ہیں اِک ساتھ ھی
بارش، شاعری، میں، تم اور چائے۔۔
اب تو یہ انتطام رکھنا ہے ..!
کام سے اپنے کام رکھنا ہے !
وہ بھی ہیں رکھ رکھاؤ کے قائل !
ہم کو بھی احترام رکھنا ہے... !.
.
.
اب تو یہ انتطام رکھنا ہے ..!
کام سے اپنے کام رکھنا ہے !
وہ بھی ہیں رکھ رکھاؤ کے قائل !
ہم کو بھی احترام رکھنا ہے... !.
.
.
*ستا کر مجھے بے بس کرتی ہیں*
*تیری یادیں بھی حد کرتی ہیں*
.
*~میری حᷟسرتوں S*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain