Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لیے
ہمارے یہاں 17 سالہ جوان میت والی خوشبو لگا کر گرلز کالج کے باہر کھڑے ہوتے ہیں😬🙈😁

lovingboy11_pk
 

🌖 چاند بھی عجیب چیز ہے نہ
جس میں بچپن میں ماموں
اور جوانی میں جانو نظرآتے ہیں
😏🤔😭😉😆😄

lovingboy11_pk
 

❝😂❞
- " اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے ۔لٹ گئے ۔ذلیل ہوگئے 😜😂🙈

یا ﷲ کشمیر کو انڈیا سے
فلسطین کو اسرائیل سے
پاکستان کو پٹواریوں سے اور
کراچی کو بھٹو سے آزاد کرا دے آمین🙏
l  : یا ﷲ کشمیر کو انڈیا سے فلسطین کو اسرائیل سے پاکستان کو پٹواریوں سے اور  - 
Funny joke
l  : امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لیے ہمارے یہاں 17 سالہ جوان - 
lovingboy11_pk
 

تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁
کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣

lovingboy11_pk
 

آگ لگی ہو جب سینے میں
تو پھر حرج کیا ہے سگریٹ پینے میں 🔥🚬
- S

Zara sochiye
l  : Zara sochiye - 
آنکھیں گواہ ہیں
راتیں تباہ ہیں 🥀
l  : آنکھیں گواہ ہیں راتیں تباہ ہیں 🥀 - 
lovingboy11_pk
 

سنا ہے اُس طرف بھی شام کو لہجہ مہکتا ہے
خفا آپس میں ہیں لیکن دعائیں ایک جیسی ہیں 🔴

کبھی ایسا بھی ہو جاناں
میں جو لکھو 
تمہارے دل پہ یوں اترے 

سنہری جل پری جیسے
روپہلی چاندنی میں
کھللھلاتی جھیل میں اترے

کہ جیسے نیگوں پانی پہ تیرا اور میرا
عکس ظاہر ہو
تو ایسا ہو
وہیں وہ پل ٹہر جائے
سمے کی سانس تھم جائے
کبھی ایسا بھی ہو
جاناں
l  : کبھی ایسا بھی ہو جاناں میں جو لکھو تمہارے دل پہ یوں اترے سنہری جل پری - 
Funny joke
l  : بہن کی ایک آواز پربھاگتے ہوۓ آ کر چھپکلی کو پٹاخ مارنے کے بعد پھر اسی - 
lovingboy11_pk
 

اداسی جم سی جاتی ھے کسی برف کی مانند
خیالوں میں اگر "تم" ہو اور بارش کا موسم ہو۔۔۔۔

lovingboy11_pk
 

کسی ایسے membr کا نام بتائیں😜
جس کی وجہ سے آپ Group میں آتے ہیں😌😍

وہ یونہی نہیں بچھڑی مجھ سے 😢

میں بھی اسکی سہیلی کو مس کالیں
 مارتا تھا
l  : وہ یونہی نہیں بچھڑی مجھ سے 😢 میں بھی اسکی سہیلی کو مس کالیں مارتا تھا - 
lovingboy11_pk
 

اس میں دو لڑکے سائیکل چلا رہے ہیں،غور سے دیکھو
☁☁🌞 ☁ ☁
☁ ✈ ☁ 🚁 ☁ ☁ ☁ ☁ ☁ ☁🏬🏨🏫🏢🏤🏥🏦🏪🏫
🌲/ l🚍\🌳👭
🌳/ 🚘 l 🏃 \🌴 👬 👬 🌴/ l 🚔 \🌲
🌲/ 🚖 l \
🌳/🚶 | 🚍 \ 🌴🚴🚴
🌴/ | \🌲
دیکھ لیا تو دو گروپ میں بھیجو اور جادو دیکھو۔۔۔
یہ سائیکل اپنی جگہ بدل لےگی ،
یہ میرا دعویٰ ہے،
🤔

lovingboy11_pk
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج ہی کر.دو مجھے🙈😂
😂🤣😂😜😅😂😂 *❣❣*

lovingboy11_pk
 

عشق بیٹھا تالیاں بجاۓ گا صاحب
لاش جب پنکھے سے جھول جاۓ گی🖤🥀
*kh _______**☘️🍁♥️

lovingboy11_pk
 

جن سے محبت کی جاتی ہے نا
ان کی عزت محبت سے زیادہ کی جاتی ہے
______🥀🦋🥀
🥀🐥🥀

lovingboy11_pk
 

بدن کے جام میں کھلتے گلاب جیسی ہے
سنا ہے اُس کی جوانی شراب جیسی ہے♥️🥀