Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*میں اپنے بیٹے کو محفوظ رکھوں گاہر اُس چیز سے🎭☠️*
*جو چھین لیتی ہے مُسکراہٹ بھری جوانی میں🔥💯*

lovingboy11_pk
 

ہم نے ہی حشر اٹھا رکھا ہے بچھڑنے پر
وہ جانِ جاں تو پریشان بھی نہیں

lovingboy11_pk
 

*تمہاری یاد کہ ڈر سے اپنا شہر نہیں بدلونگا*
*تنہائیوں میں گھرا ہوا وہ گھر نہیں بدلونگا*
*اور تمہارا فون آ سکتا ہے کسی بھی دن*
*اسی آس پہ میں اپنا نمبر نہیں بدلونگا*

lovingboy11_pk
 

ماضی کے چار دنوں نے چھین لی میری ہنسی____
اب حال میں میرا حال فلحال نہ
پوچھو____

lovingboy11_pk
 

میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں

lovingboy11_pk
 

میں مَر جاؤں اور تجھے میری خبر نہ ملے
تُو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے

lovingboy11_pk
 

میں چاہتا تھا قیامت تک ساتھ ہو اپنا۔۔
میں چاہتا تھا تری قبر میرے ساتھ بنے!!

lovingboy11_pk
 

اچھی لڑکیاں " دنیا کے ہر کونے" میں مل جاتیں
لیکن
بدقسمتی" کی بات یہ ہے کہ دنیا گول" ہے💔🙂"

lovingboy11_pk
 

بارش بھی ہوگئی، سڑکیں بھی بھیگ گئی
🤷🤦
اب بھیگی بھیگی سڑکوں پہ میں کس کا انتظار کروں_🤔😒🙈🙊

lovingboy11_pk
 

میں نے اس لمحے بھی سینے سے لگایا ہے اُسے
کے لوگ جب ہاتھ ملانے سے بھی گھبراتے ہیں.
.
🥰

lovingboy11_pk
 

گلگت سے بھی ٹھنڈا ہے تیری زُلف کا سایہ
گزاریں گے تیرے پاس آکر مئی, جون, جولائی🔥

lovingboy11_pk
 

سب سے خطرناک نشہ ۔۔۔۔۔۔۔انسانی نشہ ہے
کسی کی آواز کا نشہ..
باتوں کا نشہ..
آنکھوں کا نشہ..
ساتھ کا نشہ..
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا
تو ھمارے جسم کی دیواروں میں سے
ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے.
اور یہ ہی وہ خلاء ہے
جو ہمارے وجود کی باقی تمام..
اینٹوں کو اپنی جگہ.
ہلا کر رکھ دیتا ہے۔

lovingboy11_pk
 

*بارشوں کے ان موسم میں*
*اکیلے چاۓ پینا بھی اذیت ہے*😔

Funny joke
l  : اور جب تم بالش💧💦 میں بھیگ ☔ جایا کلو گی 😁 تو میں تمہیں نچول کے شکنے پا - 
lovingboy11_pk
 

اس دنیا میں پینے کو اگر #چائے نہ ہوتی'
دل کی دھڑکن بھی پھر ' #ہائے نہ ہوتی_!!

lovingboy11_pk
 

ان کے ہونٹوں💋 کا لمس آئے ہائے... 😍
ایسا لگتا ہے شہد ہو جیسے... ہائے ہائے 🙈😘

*میری بہنیں اس بات کا خاص خیال رکھیں.🙄😢😯*
l  : *میری بہنیں اس بات کا خاص خیال رکھیں.🙄😢😯* - 
lovingboy11_pk
 

عورت کو ناپسند مرد کی محبت بھی حوس لگتی ہے
اور اپنی پسند کے مرد کی حوس بھی محبت لگتی ہے

lovingboy11_pk
 

راس تنہائی بھی نہیں آتی_____
اور ہر شخص سے بے زار بھی ہوں _____

lovingboy11_pk
 

اور کتنا میں احترام کروں ؟
اسکو دیکھا تو پھینک دی سیگریٹ