Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

اپنے ہاتھوں سے چائے دیتی تھی..😘😋
میں اِس قَدر لاڈلہ تھا اُس کا ☕♥✌️

تم نے کیا سوچ کر میرے آگے...
پھر محبت کا مشورہ رکھا...؟؟ 

عشق گھر کا کوئی، ملازم ہے...؟؟
ایک چھوڑا تو دوسرا رکھا...!!!

🍁🍁
l  : تم نے کیا سوچ کر میرے آگے... پھر محبت کا مشورہ رکھا...؟؟ عشق گھر کا - 
lovingboy11_pk
 

😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝

lovingboy11_pk
 

کسی مرد کے سُسرال والے اُس سے پورے خوش ہوں تو سمجھ جاؤ پکا زن مرید ہے
اور
کسی عورت کے سُسرال والے اُس سے پورے خوش ہوں تو سمجھ جاؤ اُسکا شوہر اچھا کماتا ہے.

lovingboy11_pk
 

مجھے موت بہت پسند ہے
کیوں کے یہ ایک بار تڑپاتی ہے
💫J💞S💫

وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
l  : وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا - 
lovingboy11_pk
 

اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری
تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا

Funny joke
l  : اتنا حسین نہ ہوا کر اے موسم😋😋 ہر کسی کے پاس پکوڑے بنانے والی نہیں - 
lovingboy11_pk
 

آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂

lovingboy11_pk
 

سورج ٹردا نال برابر۔۔
دن کیوں لگن سال برابر
وتھ تے سجنا وتھ ہوندی اے
بھاونویں ہووے وال برابر۔۔۔۔
اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا، پیلا، لال برابر۔۔
جُلی منجی بھین نوں دے کے
ونڈ لئے ویراں مال برابر۔۔
مرشد جے نہ راضی ہووے
مجرا ، ناچ، دھمال برابر۔۔
اتوں اتوں پردے پاون
وچوں سب دا حال برابر۔۔۔۔۔۔۔!

lovingboy11_pk
 

لڑکا لڑکی سے
مجھ سے شادی کر لو
لڑکی تمہارا سٹیٹس کیا ہے؟
لڑکا:
Hey there I am using WhatsApp 😂

Funny joke
l  : یہاں کی لڑکیاں بہت سونی کیوٹ اور شہزادیاں ہیں..🧕👩👰👧 ۔اللہ اس جھوٹ کیلئے - 
lovingboy11_pk
 

*سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ فرازؔ*
💋🌹😘
*ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں لگتی ۔*

lovingboy11_pk
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺁﺟﺎﺅﮞ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ _______ ☕ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯽ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ
☕☕

lovingboy11_pk
 

کیا کہا۔۔۔۔تمہیں چائ پسند نہیں۔۔؟☕🤨
جاؤ تمہیں تین دفع انکار۔۔۔انکار۔۔۔انکار ☠️

یہ کسی انسان کے بس کی بات نہیں کہ وہ اللہ کا قرب حاصل کرے وہ جس کو چاہتا ہے خوبیوں خامیوں اچھائی اور برائی سمیت اپنی 
طرف کھینچ لیتا ہے۔۔🌼🌹مہ😇
l  : یہ کسی انسان کے بس کی بات نہیں کہ وہ اللہ کا قرب حاصل کرے وہ جس کو چاہتا ہے - 
lovingboy11_pk
 

*٭غلط فہمی٭*
ایک چهوٹا بچہ اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ایک سیب لیے کهڑا تها۔ اس کے والد نے مسکراتے ہوئے کہا، "بیٹا ایک سیب مجھے دے دو۔۔۔ !"
اتنا سنتے ہی اس بچے نے ایک سیب کو اپنے دانتوں سے کاٹ لیا، اس سے پہلے کہ اُسکا باپ کچھ بول پاتا، اس نے دوسرا سیب بهی اپنے دانتوں سے کاٹ لیا۔
اپنے بیٹے کی اس حرکت پر وہ شخص غصے سے سیخ پاء ہو گیا، اور اُسکے چہرے سے اب مسکراہٹ بھی غائب ہو گئی، قریب تھا کہ وہ اُٹھ کر اُسے سزا دیتا۔
*تب ہی بیٹے نے اپنے ننهے ہاتھ کو آگئے بڑهاتے ہوئے کہا، "ابو یہ لو یہ والا زیادہ میٹھا ہے۔۔۔ !"*
*ہمارے اندر برداشت کا مادہ بہت کم ہے، شاید اِسی وجہ سے اکثر ہم پوری بات اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اور غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔*

نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے_
l  : نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے_ - 
lovingboy11_pk
 

سائیں چھوڑ جاتے ہیں اکثر بنا کر اپنا
حسن والے یہ کمال بس کرتے ہیں روز

lovingboy11_pk
 

🏏ENG 199-5 (19.1)
➡ MaLan *54
👉England Won by 5 Wickets 😭😭