آتش ِدوزخ یوں نہ دیکھ غضب سے مجھے
بڑا رحیم ہے وہ جس کی اگناہ گار ہو میں ❤💫
-🌼
کب تک تیرے فریب کو اِک حادثہ کہوں!
اے عشق تو نے ____میرا تماشہ بنا دیا..😷💔
اور پھر جب احساس ہو جاۓ کہ جس نا محرم سے آپ کو محبّت ہے وہ آپ کا محرم کبھی نہیں بن سکتا💕
تو خدا کی رضا کی خاطر پیچھے ہٹ جانا چاہیۓ تا کہ یوم قیامت جب وہ رب زوالجلال پوچھے کہ اے بندے! بتا تو نے میری خاطر اپنی کون سی پسندیدہ شے چھوڑی تو ہمارا دامن خالی نہ ہو❤
*"عورت چاہے ان پڑھ ہو یا ڈگری ہولڈر وہ مرد کی تقسیم برداشت نہیں کرتی"❤🙂*
_____ 🌹💫 ۔
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو بلکہ یہ
دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو"✨🌿
میری اوقات صرف ایک سفید چادر _
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی__
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی
تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے
💦💦آج کی بات💦💦
افسوناک بات ہے کہ آجکل بعض مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتے اوربعض عورتیں پردہ کو جہالت سمجھتی ہیں، مگر تلاش دونوں کو احترام اور عزت کی ہے ۔*
💦💦💦
محبت کے بعد محبت ممکن ہے,
پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے
Sub ko send kr do ek dafa parh k
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
yeh rukna nahi chahiye plz
🙋🏻♂️🙋🏻♂️🙋🏻♂️
*مرد اگر مرد سے لڑے تو سمجھ آتا ہے جچتا بھی ہے لیکن مرد اگر عورت سے ہی لڑ پڑے تو اپنی مردانگی ثابت کرنے کے لیے تو وہ مرد نہیں نامرد کہلائے گا*
کاش کہ ہماری بھی کوئی وفادار ہوتی😔
(ورنہ اے عشق)❣️
میں بازار سے كتی خرید کہ نہیں لاتا👈😂
دنیا بدل گئی پر ماتم کی چھریاں نہ بدلیں۔
کچھ تو ترقی کرو ظالموں
کوئی پسٹل کلاشنکوف یاہلکا پھلکا بم استعمال کرو
😅🤣🤣🤣🤣
نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
عزت کے ساتھ گھر لے جانے والے کو نہ ٹھکرا ہو وہ سانولا
وگرنہ حوا عزت سے کھیلنےوالا سوہنا محبوب دیتا ہے دغا
تِرے حرف و لب کا طلسم تھا مِری آب و تاب میں رہ گیا
وہ کِسی گلاب کا عکس تھا، جو مِری کتاب میں رہ گیا
میں کہاں سراپائے ناز تھی، مجھے یاد ہے شبِ تیرگی
وہ کسی کے لَمس کا معجزہ جو مِرے شباب میں رہ گیا
مِری بات بات میں روشنی، مِرے حرف حرف میں دلکشی
تُو مِرے شریکِ وصالِ جاں! مِری ہر کتاب میں رہ گیا
دلِ خوش گماں تِری خیر ہو، تُو ہے پھر یقیں کی صلیب پر
تجھے پھر کسی سے شکایتیں، تُو اسی عذاب میں رہ گیا
تجھے کیا مِلا دلِ مبتلا! نہ کوئی دعا، نہ کہیں وفا
مگر ایک عرصۂ رائیگاں، جو تِرے حساب میں رہ گیا
کوئی پھول کِھل کے بکھر گیا، کوئی بات بن کے بگڑ گئی
نہ سوال کوئی لبوں پہ ہے، نہ گِلہ جواب میں رہ گیا
وہ جو میرا عہدِ جمال تھا، وہ جو میرا شہرِ خیال تھا
مگر اس کا ذکرِ کمال بھی کہیں دشتِ خواب میں رہ گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain