Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

تُم بھی اچّھے ,,,, تُمہاری وفا بھی اچّھی
بُرے تو ہم ہیں جِس کا دل نہیں لگتا تُمہارے بِنا

lovingboy11_pk
 

❤ماں کو دیکھ کر مسکرایاکرو
کیوکہ
❤ہر کسی کے نصیب میں یۂ حج نہیں ہوتا

اگر کوئی دل سے اتر جائے تو اسے دوبارہ چڑھنے کا موقع ملنا چاہئے، ہوسکتا ہے بیچارہ پھسل کے گر گیا ہو کیونکہ آجکل دل میں میل رکھنے کا عمل بڑھتا جا رہا ہے..
ڈپریشن میں جینے سے بہتر ہے انا کا بت توڑ کر باہر نکلا جائے کسی سے بات کر لی جائے، کسی کو منا لیا جائے، کسی کے ساتھ مسکرا لیا جائے
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں کیونکہ
مر تو اک دن ایسے بھی جانا ہے
l  : اگر کوئی دل سے اتر جائے تو اسے دوبارہ چڑھنے کا موقع ملنا چاہئے، ہوسکتا ہے - 
lovingboy11_pk
 

*لوگوں پر تین احسان کرو۔*
*1- نفع نہیں دے سکتے تو نقصان بھی نہ کرو۔*
*2- خوش نہیں کر سکتے تو رنجیدہ بھی نہ کرو۔*
*3-تعریف نہیں کر سکتے تو برائی بھی نہ کرو۔*
💞💞💞💞

lovingboy11_pk
 

زہر میں بھی اتنا زہر نہیں ہوتا جتنا لوگ ایک دوسرے کے لئے دل میں رکھتے ہیں۔۔۔ 🐍 🐍

جس شخص کے لیے سسکیاں بھر کر روتے ہیں، جائے نماز پر اللہ کے سامنے گڑگڑاتے ہیں، تہجد کی دعاؤں میں مانگتے ہیں، اور وہی شخص ہمارے جذبات احسات اور خواہشات کا تماشہ بنا جائے اور ہمیں اکیلا لاوارث کی طرح چھوڑ جائے تو  سوچیں وہ شخص کتنا عزیز ہوگا
l  🔥 : جس شخص کے لیے سسکیاں بھر کر روتے ہیں، جائے نماز پر اللہ کے سامنے گڑگڑاتے - 
lovingboy11_pk
 

*اے خدا ہچکیوں میں کچھ تو فرق ڈالا ہوتا ۔۔*
*اب کیسے پتا کروں کی کونسی والی یاد کر رہی ہے ۔۔😝😝*
*❤️😜😜😜😜😜

lovingboy11_pk
 

خدا کرے کہ تِرے ٹُوٹیں بازو
کہ جن میں تُومجھے بھر نہیں سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

lovingboy11_pk
 

ان کی نزاکت مت پوچھئے محسن۔۔😍🙈
سانس لیتے ھیں تو تھک جاتے ھیں۔۔😘😋✌️

lovingboy11_pk
 

ہم ایسے لوگ جنہیں درد سےمحبت ھے
خرید پائیں نہ دکھ تو ادھار لیتے ھیں

lovingboy11_pk
 

ہم ایسے لوگ جنہیں درد سےمحبت ھے
خرید پائیں نہ دکھ تو ادھار لیتے ھیں

lovingboy11_pk
 

اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ میرے سینے میں
ہائے وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے🔥💔

lovingboy11_pk
 

اُداس راہیں ، شِکَستہ آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثہ
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے ، بُہَت ہی مُشکِل میراخُلاصہ 😊

*لوگوں کی محبت پانی کے بلبلے جیسی ہے زیادہ دیر نہیں رہتی مگر ،💫*


*الله کی محبت آبِ حیات ہے امر ہے کبھی ختم نہ ہونے والی!!!💫*😘🌹🌹💞
l  : *لوگوں کی محبت پانی کے بلبلے جیسی ہے زیادہ دیر نہیں رہتی مگر ،💫* *الله - 
پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری خطے کی خوشحالی سی پیک کی تکمیل سے ہی ممکن ہے.. یقیناً یہ اقدامات پاکستان کے دشمن تو گوارہ نہیں کریں گے تبھی تو عاصم باجوہ دشمنوں کی ہٹ لسٹ پہ ہیں . لیکن یہ باتوں کے سوا کچھ نہیں کر سکتے 
GenAsimBajwa
l  : پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری خطے کی خوشحالی سی پیک کی تکمیل سے ہی ممکن ہے.. - 
lovingboy11_pk
 

اگر جنت میں حور چاہیے تو دنیا
میں ماہ نور کا پیچھا کرنا چھوڑ دو 😏😂🙈

lovingboy11_pk
 

صرف اللہ ہی ہے ۔۔۔
جس سے جتنی جھک کر محبت کی جائے۔۔۔
اتنی ہی بلندی نصیب ہوتی ہے۔۔۔۔ ⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
Beshak

lovingboy11_pk
 

آپ ﷺ کے نام سے ہوتا ہے ہر غم کا علاج...💯
آپ کے نام میں قـدرت نے شـفا رکـھی ہے...🍂
صلی اللہ علیہ والہ وسلم.!❤️🥀

Social media post
l  : قـرآن کی دوستـی لازوال دوستی ہے کہ جو قبـر کے اندھـیروں سے لے کر پل - 
lovingboy11_pk
 

رحمت سے، جنت بن جانے والی ہستی کو عورت کہتے ہیں ♥️🌸✨
💗💗💫💗💗