*اے اللّٰـــــہ•••!!!* *میں نے اپنا دل تیرے حوالے کیا پس اس میں تو اپنے سوا کسی کو باقی نہ رکــھ ...!!!!* *اے اللّٰـــــہ•••!!!* *میں یہ ذکـــر (لا اله الا اللہ) تیرے حوالے کرتا ہوں پس مجھے ہر وقت اس ذکـــر کی یاد دلا ...!!!* *♪°• آمیـــن یا رب العالمیــن •° ❤️
_*بلا حساب جنت میں جانے والے*_ *_نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا_* _*میرے امت کے 70000 لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو جھاڑ پھونگ نہیں کرواتے، بدشگونی نہیں لیتے اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں*_ _*صحیح بخاری: 6472*_ ❤️