آج پھر بھیگیں گے بارش میں تیرے خواب
آج پھر شہر کا موسم__خراب لگتا ہے
✧════════•❁❀❁•═══════✧
*~
مجھے لگتا ھے کہ ۔۔۔۔
اور میں چاہتا ہوں کہ ۔۔۔
کاش عورت کے اندر سے گھر بسانے کى خواہش ختم ہو جائے کیونکہ عورت جب بھی کسى مرد کى طرف متوجہ ہوتى ھے تو ان میں سے تر عورتیں انکو شوہر کو روپ میں دیکھتى ہیں.
اور مرد جب بھی عورت کی طرف متوجہ ہو تو ان میں سے زیاده تر ہوس کے پُجارى ہوتے ہیں ۔۔۔۔اور یہى وقت تباہی کا ہوتا ہے
یونہی در بدر ہوئے کسی کی چاہ میں
غمِ عاشقی سے پہلے دیوانے تو نہیں تھے ہم
ایک آدمی *ھاتھ دھو کر* ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا 😀😀
عورت نے جب، *منہ دھو کر* دکھایا
تب جاکے معاملہ ٹھنڈا ہوا 😜😜😜😜😜
ایک آدمی *ھاتھ دھو کر* ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا 😀😀
عورت نے جب، *منہ دھو کر* دکھایا
تب جاکے معاملہ ٹھنڈا ہوا 😜😜😜😜😜
اذیت پتا ہے کیا ہے ؟
ایک ایسے انسان سے محبت کرنا جو بزدلی کے آخری درجے پر ہو
محبت تو کرتا ہو مگر کسی کے سامنے قبول نہ کر سکتا ہو
🤔🤲یالہی خیر! منگلا ڈیم میں پانی 1239.20 فٹ کی ریکارڈ خطرناک حد تک پہنچنے سے دریائے جہلم میں ایک بار پھر 1992 کی طرح سیلاب کا خدشہ! نالہ بھمبر میں بھی کئی سال بعد پانی خطرناک سطح کو چھونے لگا۔🤲🤔
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے.
گھر میں ہیں بس چھ ہی لوگ
چار دیواریں چھت اور میں
میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂 تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂
یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎
ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤
رَنگ و رَس کی ہَوَس، اَور بَس!
مَسئَلہ! دَسترَس، اَور بَس!
یُوں بُنی ہیں رَگیں جِسم کی
ایک نَس، ٹَس سے مَس، اَور بَس!
اُس مُصَوِّر کا ہَر شَہکار
ساٹھ پینسَٹھ بَرس، اَور بَس!
سَب تَماشائے *کُن* خَتم شُد!
کِہہ دِیا اُس نے بَس! اَور بَس....
*۔۔۔۔ہر دفعہ اُنکی کوئی مجبوری___رہ جاتی ہے📲💔*
*فون کٹ جاتا ہے ____بس بات ادھُوری رہ جاتی ہے..!!*
*روزِ محشر آپکے موبائل فون کی activities کا بھی حساب لیا جائے گا...!*
*خود سے سوال کریں کہ کیا سوشل میڈیا پر آپکے سٹیٹس، پوسٹ شیئرنگ، دیگر تمام activities اور uses آپکو جنت میں لے جائیں گے یا جنت سے دُور...؟*
*آئیے اپنا حساب خود کیجئے اس سے پہلے کہ آپکا حساب کیا جائے...!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain