Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜

lovingboy11_pk
 

میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا 😍
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو😎
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂

lovingboy11_pk
 

اگر جسموں سے کھیلنا محبت ہوتی تو _
طوائف دنیا کی سب سے خوش قسمت عورت ہوتی..💔

lovingboy11_pk
 

ﺗﺴﮑﯿﻦ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺭﺍﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ
ﺟﻮ ﺭﺍﺯ ﻧﮧ ﺭﮐﮫ ﭘﺎﺋﮯ، ﮨﻤﺮﺍﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳُﻨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺑﮍﯼ ﻋﺎﻡ ﮐﮩﺎﻭﺕ ﮨﮯ
ﺍﻧﺠﺎﻡ ﮐﺎ ﺟﻮ ﮨﻮ ﺧﻄﺮﮦ ، ﺁﻏﺎﺯ ﺑﺪﻝ ڈالو
ﭘُﺮﺳﻮﺯ ﺩِﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﺴﮑﺎﻥ ﻧﮧ ﺩﮮ ﭘﺎﺋﮯ
ﺳُﺮ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣِﻠﮯ ﺟﺲ ﺳﺎﺯ ﻣﯿﮟ ، ﻭﮦ ﺳﺎﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ
ﺩﺷﻤﻦ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﮨﮯ ﻇﺎﮨﺮ ﺍﮔﺮ ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻢ ﮐﮭﯿﻞ ﻭﮨﯽ ﮐﮭﯿﻠﻮ ، ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ___
ﺍﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﺮﻭ ﮨﻤﺖ ﮐﭽﮫ ﺩُﻭﺭ ﺳﻮﯾﺮﺍ ﮨﮯ
ﺍﮔﺮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﻣﻨﺰﻝ ، ﺗﻮ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ___

lovingboy11_pk
 

ہر رات ایک نام یاد آتا ہے
کبھی صبح کبھی شام یاد آتا ہے _😢
سوچتے ہیں ہم کر لیں دوسری محبت
پھر پہلی محبت کا انجام یاد آتا ہے_🥀

lovingboy11_pk
 

شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے.
گھر میں بغیر کسی وجہ کے
اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔
مثلا:
1۔گھر میں دیر سے آنا ✋
2۔جب بھی گھر جائیں اور گھر والے کھانادیں پسندیدگی کے با وجود رولاڈال دیں که کهانا گرم نہیں ہے کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کر
3۔ رات کو بار بار چائے مانگا کریں اگر بہن یا امی نه بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جائیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں
4۔ بات بات په غصه کریں که کوئ میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا
..دروازوں کو ٹھڈےماریں۔✌
5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں😉
6۔روزانہ امی کو بتاہیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گئ ہے۔
7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں😢👫👫👫

lovingboy11_pk
 

*آج کی آٹھ 8 بہت ہی خوبصورت عمدہ زبردست سنہری باتیں*
(1)🌹کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا۔
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔
(2)🌹سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
(3)🌹زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا۔
(4)🌹جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں۔
جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔
(5)پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے ۔
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا 🌹کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے۔۔
پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے
(7)🌹انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے ۔۔۔
اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے

lovingboy11_pk
 

ان کے دل تک اپنی آواز یوں پہنچائی تھی
بس صرف #چائے کی خوشبو اُڑائی تھی

lovingboy11_pk
 

میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے.
تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے.

lovingboy11_pk
 

چاہا تھا جسے ٹوٹ کر😏
دل کر رہا ہے ابھی آ جاوں اسے😂
کوٹ کر😂🤭😂🤣😂

lovingboy11_pk
 

*بچپن میں بھائی بہن دن میں 5 دفعہ ناراض ہوتے تھے اور پھر راضی ہو جاتے تھے اور اگر بڑے ہو کر ایک دفعہ ناراض ہو جائیں تو شائد جنازوں پر ملتے ہیں۔*
حقیقت

lovingboy11_pk
 

ضبطِ غم، آخری مقام نہیں
اس سے آگے بھی ہیں مقام، بہت
اے محبت ! ! تجھے بھی دیکھ لیا
سنتے آئے ہیں تیرا نام بہت

lovingboy11_pk
 

*عورت کو خوبصورت بنایا گیا ہے تا کہ مرد اس سے محبت کرے اور بیوقوف اس لئے کہ وہ بھی مرد سے محبت کرے*
*✍

lovingboy11_pk
 

*عورت کو کم عقل کا طعنہ دینے والے اس کی چند اداؤں پر ہی عقل کا توازن کھو دیتے ہیں*

lovingboy11_pk
 

اگر وہ چاہتی مجھکو۔۔۔۔۔۔۔تو اتنا کر بھی سکتی تھی
کہ دلہن غیر کی بننے سے پہلے مر بھی سکتی تھی

الله کی محبت میں جو نمی آنکھوں کو عطا ہوتی ہے وہ دل کے دامن پر لگے گناہ کے داغوں کو دھو کر روح کی پاکیزگی میں اضافہ کرتی ہے۔
l  : الله کی محبت میں جو نمی آنکھوں کو عطا ہوتی ہے وہ دل کے دامن پر لگے گناہ کے - 
lovingboy11_pk
 

وہ مر گئی کسی امیر زادے پر😓
اور یہاں ایک غریب کا لال برباد ہوگیا 💔🔥

lovingboy11_pk
 

حاصل کر لینا، گنوا دینا، یہ دُکھ الگ ہیں، لیکن جو کل تک آپکا تھا آج اُسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا۔۔ خدا کی قسم
حوصلے ٹُوٹ جاتے ہیں اور میں اس کیفیت سے گزر چکا ہو، خدا کسی دشمن پر بھی یہ وقت ناں لائے، اپنے خونی رشتوں سے بھی نفرت ہونے لگتی ہے، جو لوگ ہمیں دلاسہ دیتے ہمیں ان سے الجھن ہونے لگتی ہے،

lovingboy11_pk
 

سارے دن کا تھکا ہارا جب رات کو بستر پہ آ لیٹوں تو تمہاری یادیں نیند اڑانے آجاتی ہیں"

lovingboy11_pk
 

مجھے رات کو سورج دکھائی نہیں دیتا
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے 🙈🙈🙈