ملاقات رکھیۓ محترمہ
اب لاک ڈاؤن کھل گیا ہے 😍
اعلی مزاج😍....قاتل نگاہیں..😉..ادائیں تو اف🙈
فنا ہو جائیں گے ہم وللہ ہم🤭 خود کو بیاں کرتے کرتے??🙈🤣😂😜??😂
*انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے آپ کی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں....!!!*
🌹
*..کمزور سے کمزور عورت بھی اُس وقت دنیا کی مضبوط طاقت وار عورت بن جاتی ہے جب اسے ایک عزت دار مرد کا ساتھ نصیب ہو جائے کیونکہ عورت کو طاقتور نہیں بلکہ عزت دار مرد کی ضرورت ہوتی ہے....*
*سنو بہنو آپ چاند کی مانند ہو ۔۔*
*اس چاند پر خاص لوگوں کا حق ہے ۔۔اپنی خوشیوں کی ڈور اجنبیوں کے ہاتھوں میں نا دو تم قیمتی ھو اپنی قدر کرنا سیکھو۔۔۔۔۔•
*ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺮﺑﻼ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ*
*تنہا ﮐﺴﯽ ﻋﺰﯾﺰ ﮐﯽ ﻣﯿﺖ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ*
❤️
*انسان بھی کتنا عجیب ہے دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی اور جب خودتکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے آزمائش تو اللّہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ھے.....!!!!!!*
مجھے رات کو سورج دکھائی نہیں دیتا
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے 🙈🙈🙈
مجھے رات کو سورج دکھائی نہیں دیتا
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے 🙈🙈🙈
*اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو....!!!!*
چھوڑتا نا تو کیا کرتا میں..............؟؟؟؟
شرک کرنے لگ گئی تھی وہ...........؟؟؟؟
*~وَفَائیں مِیری یاد کروگـے~*
*h̶a̶c̶k̶e̶r̶ m̶a̶n̶*
ہے جس کے پاس سرمایہ وہ جتنا چاہے خرید لے
سنا ہے حسن والوں کا بھی جمعہ بازار لگتا ہے
دو ہی تو نشے ہیں میرے۔
تم اور سگرٹ۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain