*یادوں کی جڑیں پھوٹ ہی پڑتی ہیں کہیں سے*
*دل سوکھ تو جاتا ہے مگر بنجر نہیں ہوتا .....ا*
ہے حسین کچھ زیادہ وہ باقی لڑکیوں سے
کہتی ہے میری خوبصورتی کا راز #چائے میں ہے
حصارِ ذات میں اِک آرزو مچلتی ہے۔
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے..
*نکاح*....
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔
*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں.....!!!!!*
میرے ساتھ رہتی ہے میرا ساتھ دیتی ہے
میں نے لکھا "تنہائی"زوجیت کے خانے میں
دلاسہ ہر لڑکی دیتی ہے 😐😕
پر بات کوئی نہیں کرتی😕😔
❝ 🃏💫_✌💥 ❞
سنیں..
عبادت کرتے ہیں لیکن لوگوں کوتکلیفیں بھی دیتے ہیں.
صدقہ وخیرات کرتے ہیں مگر اُن پہ احسان بھی جتلاتے ہیں.
اپنی نیکیاں ایسے برتن میں جمع مت کریں جس میں سوراخ ہوں۔
کچھ لڑکیاں سمجھتی ہوں گی میں😒😁😒
لائن مارتا ہوں،
ایمان نال دسو،
تسی ہے اس قابل 😂🤭😋😋
آن لائن کلاس کے ٹیچر نے بچوں کو کرونا پر ایک مضمون لکھنے کو کہا
ایک بچے نے لکھا
“کرونا چائنا میں منایا جانے والا ایک بہت بڑا تہوار ہے جسے بوڑھے، جوان اور بچے سب بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ ساری دنیا اس تہوار کو پسند کرتی ہے اور بڑے اہتمام سے مناتی ہے۔ اس تہوار کے دوران سکول، مارکیٹ، چرچ سب بند کر دئیے جاتے ہیں حتیٰ کہ امتحانات بھی منسوخ ہوجاتے ہیں۔ اس تہوار کی ایک خاص نشانی یہ ہے اس میں لوگ اپنا منہ کسی کو دکھانے کے قابل نہیں ہوتے اس لئے اسے چھپا کے رکھتے ہیں۔ بچوں کو خاص طور پر والدین سمارٹ فون تحفے میں دیتے ہیں۔
اس دوران ڈیڈی لوگ کچن کا سارا کام سنبھالتے ہیں، کھانا بنانا برتن صاف کرنا سب ان کے ذمہ ہوتا ہے جب کہ عورتیں اور بچے دن رات اپنے اپنے فون اور لیپ ٹاپ میں کھوئے رہتے ہیں۔
دنیا کے سارے بچے کرونا کو بہت پسند کرتے ہیں۔
🙄🙄
اِس نے کہا بھول جاؤ ،
پر یہ نہیں بتایا کہ بھولنا کیا ہے،
اذیت،درد ،تکلیف ، یا
وہ غلطی جو تم سے محبت کی تھی🥀🖤
"__🍁
#سگریٹ _ شوق ہے، میری عادت نہیں
یہ جذبات جگاتی ہے تو پیتا ہوں
آدھی رات کے وقت، میں پاگل تو نہیں
کسی کی یاد ستاتی ہے تو پیتا ہوں
*#SyCo ...*
سنو گمشدہ جانو۔۔۔۔😘
وہ لائف بوائے کے اشتہار میں %99 جراثیم مرنے
کے بعد جو اک جراثیم بچتا ہے نا۔۔۔🙄🙊
وہ ہو تم۔۔۔۔۔😒👊🏻
میری سانسوں میں رواں🙈😍😘
تیرے جسم کی خوشبو😍😘
#Awara
❝😂❞
- " اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے ۔لٹ گئے ۔ذلیل ہوگئے 😜😂🙈
#خاک_زادى🔥
ہمیں ﺍﺏ ﮐﮭﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺗﮭﺎ، ﺗﻮ ﺯﻭﺭ ﻭ ﺷﻮﺭ ﺳﮯ
ﻟﮩﺮﯾﮟ ﺑﮩﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﺏ ﻗﻄﺮﮦ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﻮ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ
ﺗﻮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﺘﺎ
ﻭﮨﯽ ﺍﺏ ﺭﻭ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﻧﮧ ﭘﻮﭼھو ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺱ ﺳﻨﮓ ﺩﻝ
ﮐﯽ ﺑﺪﻧﺼﯿﺒﯽ ﮐﺎ
ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
میرے جسم میں تم سانسوں کی طرح ہو😘😍
میری زندگی کے لیۓ اپنا خیال رکھنا😍🙈
💕💕J💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain