Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے۔.
تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ہو۔

Bachari girls
l  : Bachari girls - 
سنو " اے ابن آدم ! جب تم میں نکاح کرنے کی طاقت نہ ہو.تو اپنی محبت کے ساتھ نکاح کے بعد والی باتیں بھی نہ کیا کرو...❤
l  : سنو " اے ابن آدم ! جب تم میں نکاح کرنے کی طاقت نہ ہو.تو اپنی محبت کے ساتھ - 
lovingboy11_pk
 

*میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتا*
*تم جو بچپن میں مر گئی ہوتی*
🖤

lovingboy11_pk
 

________________
___________________
❥❥º☆ ❤❤☆ 🌹🌹
*ہوئی شادی تو پاؤں میں پڑی ہیں زنجیریں⛓️*
*کبھی بیگم کے نخرے تو کبھی بیگم کی تقریریں🗣️*
*سمجھ آنے لگی اقبال کی مصرعوں کی تفسیریں*
*نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں🙈*

lovingboy11_pk
 

"ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت🤗
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا😊
"صرف تم۔۔۔😍
"ہر بار تم۔۔۔🖤
"آخری سانس تک تم.🙈

lovingboy11_pk
 

آج میں اس کو بہت بڑی دعا دے آیا_🍁🔥
خدا کرے تمہارے بیٹے مجھ پر جائیں _💕🥀🤤

lovingboy11_pk
 

پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂

lovingboy11_pk
 

😂🙈🤪 پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں - پہلی دفعہ پسند کرنےجاتی ہیں، دوسری دفعہ خرید نے، اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂

lovingboy11_pk
 

جس کی باتیں کوئی نہیں سنتا
وہ مجھ سے share کر لے🙈🙈
کیوں کہ میری بھی کوئی نہیں سنتا🤣
👻👻😂😂

lovingboy11_pk
 

جس کی باتیں کوئی نہیں سنتا
وہ مجھ سے share کر لے🙈🙈
کیوں کہ میری بھی کوئی نہیں سنتا🤣
👻👻😂😂

lovingboy11_pk
 

جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄

lovingboy11_pk
 

وہ امّی کی گود وہ ابّو کے کندھے
نہ روزگار کی سوچ نہ زِندگی کے پنگے
نہ کل کی فکر نہ ادھورے تھے سپنے
مگر اب
کل کی ہے فکر اور ادھورے ہیں سپنے
پیچھے مڑ کر دیکھا تو بہت دور ہیں اپنے
کامیابی کو ڈھونڈھتے کہاں کھو گئے ہم
کیوں اتنی جلدی بڑے ہوگئے ہم
😞😞😔😔😟😟😢😢

lovingboy11_pk
 

جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞

lovingboy11_pk
 

-" وہ محبت کو ہوس سمجھے تو کہہ دینا اسے "ہاں" بدن ہی چاہیے، پر تا قیامت چاہیے یار_" 🙂💔
*#SyCo ...*

lovingboy11_pk
 

*آج کل کی محبت ٹیکسٹ "میسج" اور "لاسٹ سین" کی محتاج ہے ... اگر دیر سویر ہوئی ... تو "محبت" نفرت میں بدلتے "دن" نہیــں "منٹ" لگتے ہیــــں .....!!!*
💞 💞 💞

lovingboy11_pk
 

لمبی لمبی چھوڑے بغیر بتاؤں 😬😬
کبھی لاہور دیکھا ہے 😂🙊
😜😜

lovingboy11_pk
 

پڑھی لکھی عوام حاضر ہو😊😊😊
بتاٶ ایک کلو چاول میں کتنے چاول ہوتے ہے؟😂😂
#

lovingboy11_pk
 

حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی بےشک نہ دیں
لیکن ہاتھ سے ہوا دینے والے پنکھے کے لئے بیوی دے دیں
کنواری عوام کا مطالبہ😳😳😳

پنجاب میں شادی کا اپنا انوکھا انداز
آم اور لسی کے ساتھ ولیمہ کی تقریب
😋😋😋'
l  🔥 : پنجاب میں شادی کا اپنا انوکھا انداز آم اور لسی کے ساتھ ولیمہ کی تقریب 😋😋😋' -