Damadam.pk
lucky7788's posts | Damadam

lucky7788's posts:

lucky7788
 

اگر رشتوں میں محبت نہ ہو نا تو رشتوں کی ایک حد طے ہو جاتی ہے

lucky7788
 

جب رشتوں میں اعتبار نہ ہو نا تو ریت کی دیوار کی طرح کمزور پڑھ جاتے ہیں

Life Advice image
l  : ماشا اللہ - 
Life Advice image
l  : like to like - 
lucky7788
 

Damadam now is very boring

lucky7788
 

میری سمجھ دے دائرے تنگ جو ہن تائیں سپ نوں سجنڑ بنائی رکھیائے
میری خالص نیت دے فائدے _چک کے اس اپنا مطلب جائ رکھیائے
نس بدلی فطرت ککھ جتنی ____میں جتنا لوڈ ودھائی رکھیائے
رضی سپ ہائی تائیں تاں ڈنگ__ ڈنگ کے اس زہر دا اثر ویکھائ رکھیائے

lucky7788
 

گڑیا بولتی کیوں نہیں
چار سال کی گڑیا کی شلوار میں چچا شکور کو ہاتھ ڈالتا دیکھا, مگر ماں چپ رہی. بس گڑیا کو شکور کے پاس جانے سے روک دیا.
بارہ سال کی گڑیا کو سکول جاتے ہوئے لڑکے چھیڑتے تھے تو اسے برقع پہنا دیا. مگر لڑکے پھر باز نہ آئے. ماں سکول جانے سے ہی نہ روک دے گڑیا نے ماں سے کچھ کہنا چھوڑ دیا. چپ رہی.
نویں جماعت اور دسویں جماعت کے امتحانوں سے پہلے میتھ کے ٹیچر نے گڑیا کو کلاس کےبعد روکنا شروع کر دیا. ٹیچر بورڈ میں داخلہ نہ روک دے گڑیا چپ رہی.
مگر اتنا اس کو پتا لگ گیا تھا کہ اب وہ شادی کے قابل نہیں رہی. ابا کو پتا چل گیا تو وہ تو جان سے ہی مار دے گا, اس لیے گڑیا چپ رہی.
چچا شکور نے اپنے بیٹے کے لیے رشتہ مانگ لیا. ابا نے ہاں کر دی, اماں اور گڑیا چپ رہی.
منگنی ہو گئی, منصور گندے گندے میسج کرتا تھا. گڑیا جواب نہیں دیتی تھی...جاری ہے

lucky7788
 

Bulleh Shah Zehr Vaikh Ke Pita Te Ki Pita
Ishq Soch Ke Kita Te Ki Kita
Dil De Ke Dil Lain Di Aas Rakhi
We Bullehia Pyar Iho Jiya Kita Te Ki Kita

lucky7788
 

جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو ، اگرچہ تُم اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گارہو ، ہو سکتا ہے یہ تمھاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ۔

lucky7788
 

تُو اللہ کی راہ میں مستحق کو بھی دے اور اُس کو بھی دے جو مستحق نہیں،اللہ تجھ کو وہ دے گا جس کا تُو مستحق ہے اور وہ بھی دے گاجس کا تُو مستحق نہیں

lucky7788
 

اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو اِبلیس کی طرح دلیر نہیں ہو نا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم اِبن آدم ہیں ،اِبنِ اِبلیس نہیں۔

lucky7788
 

نفس وہ بھوکا کُتا ہے جو اِنسان سے غلط کام کروانے کے لیے اُس وقت تک بھونکتا رہتا ہے جب تک وہ غلط کام کروا نہ لے، اور جب اِنسان وہ کام کر لیتا ہے تو یہ کُتا سو جاتا ہے لیکن سونے سے پہلے ضمیر جگا جاتا ہے۔

lucky7788
 

اداسی جب آتی تو وہ انسان کی سوچ پر سخت اثر انداز ہوتی ہے اگر وہ اس اداسی کو ختم کرنے میں ناکام رہا تو وہ سوچوں کا پجاری بن جاتا ہے لہذا ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اس بیماری سے اپنے اردگرد کے موجود لوگوں کو محفوظ بنائیں آؤمل کر قدم بڑھائیں شکریہ

lucky7788
 

یہ کیسا دور ہے یہاں کوئی اپنے دُکھ سے اِتنا دُکھی نہیں جتنا دُوسرے کے سُکھ سے دُکھی ہے ۔

lucky7788
 

’’اگر تم اُس وقت مسکرا سکتے ہو جب تُم پوری طرح ٹُوٹ چکے ہو،تو یقین جانوکہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا‘‘

lucky7788
 

ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺁﺳﯿﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﻭﮦ ﺁﺧﺮ ﻣﮑﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ گیا
ﺗﺮﺍﺵ ﮐﺮ ﻣﺮﮮ ﺑﺎﺯﻭ ﺍﮌﺍﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ
ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﺮﮨﻨﮧ ﮐﻤﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ گیا
ﺭﻓﺎﻗﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺮﯼ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﮐﺘﻨﺎ ﺗﮭﺎ
ﺯﻣﯿﻦ ﻟﮯ ﻟﯽ ﻣﮕﺮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ
ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ
ﮐﮭﭙﻠﮯ ﺩﺭﯾﭽﮯ ﭘﮧ ﺍِﮎ ﮔﻠﺪﺍﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ
ﺟﻮ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﭼﮭُﭙﺎﺋﮯﺭﮐﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ
ﺑﮍﮬﯽ ﮨﮯ ﺩُﮬﻮﭖ ﺗﻮ ﺑﮯ ﺳﺎﺋﺒﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ
ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﭘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
ﺯﻣﯿﮟ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮭُﻼ ﺩﺭﺑﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ
ﻋﻘﺎﺏ ﮐﻮ ﺗﮭﯽ ﻏﺮﺽ ﻓﺎﺧﺘﮧ ﭘﮑﮍﻧﮯ ﺳﮯ
ﺟﻮ ﮔﺮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻧﯿﻢ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ
ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺁﺳﯿﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﻭﮦ ﺁﺧﺮ ﻣﮑﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ
ﻋﻘﺐ ﻣﯿﮟ ﮔﮩﺮﺍ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﻨﮕﻞ
ﮐِﺲ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﮧ ﻣﺮﺍ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ

lucky7788
 

بندے خود اج عمل توں باغی____ ہو کے پراں دسدے یار تمیز ہن
ودے آپنڑے آپ نوں لوکاں توں___ سمجھیندے اعلیٰ چیز ہن
باہروں کر کے ڈھونگ شرافت دا____ کم کردے ڈھیر غلیظ ہن
روح نال تاں کئیں نوں پیار نئیں_ رضی حوص دے لوک مریض ہن

lucky7788
 

میری سمجھ دے دائرے تنگ جو ہن تائیں سپ نوں سجنڑ بنائی رکھیائے
میری خالص نیت دے فائدے _چک کے اس اپنا مطلب جائ رکھیائے
نس بدلی فطرت ککھ جتنی ____میں جتنا لوڈ ودھائی رکھیائے
رضی سپ ہائی تائیں تاں ڈنگ__ ڈنگ کے اس زہر دا اثر ویکھائ رکھیائے

lucky7788
 

آزمائش تو ان ہی کیلئے ہوتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں

lucky7788
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*جو لوگ خدا کی عبادت تو کرتے ہیں مگر ہر مخلوق خدا کی مدد نہیں کرتے وہ خدا پرست نہیں بلکہ مطلب پرست ہیں*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸