Damadam.pk
lucky7788's posts | Damadam

lucky7788's posts:

lucky7788
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

lucky7788
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے
تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جائے
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

lucky7788
 

دُکھ کی دراڑیں چہروں سے تو ُرخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اُتر کر اُس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں جو ِکسی ایک شخص کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔
مستنصر حسین تارڑ

lucky7788
 

یک طرفہ محبت میں دو فائدے ہیں ایک اس میں ناکامی کا اندیشہ نہیں دوسرا اس کا دورانیہ کسی دوسرے کی مرضی پر منحصر نہیں آپ جتنی دیر اس میں مبتلا رہنا چاہیں، دو طرفہ محبت میں عاشق مزاج لوگوں کو ایک کھلےخطرےکا سامنا ہوتا ہےذرا بھی غفلت برتیں تو نکاح کی صورت پیدا ہو جاتی ہے.
مشتاق یوسفی

lucky7788
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_خواہشوں کا پالنا بری بات_
_نہیں لیکن ان خواہشات_
_کے لئے اپنے نفس پر قابو_
_نہ پانا ہی انسان کے کمزور_
_ہونے کی دلیل ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

lucky7788
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_ضروریات ان کو کہتے ہیں_
_جن کو پورا کئے بغیر جینا_
_مشکل ہوتا ہے اور_
_خواہشات وہ ہوتی ہیں_
_جن کو پورا کرنے کے چکر_
_میں جینا مشکل ہوجاتا ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

lucky7788
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_جب انسان بلکل خاموش_
_ہو جائے اور اپنے حق کیلئے_
_بھی نہ بولےتو سمجھ لیں_
_کہ وہ اپنے اندر بہت کچھ_
_دفن کر چکا ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

lucky7788
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
*خاموشی*
_کی زبان بھی بڑی پُر_
_اثر ہے کبھی کبھی_
_خاموشی کاری ضرب_
_لگاتی ہے ایسی ضرب_
_جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚

lucky7788
 

_کبھی کبھی زندگی ہمارا_
_امتحان لینے پہ آ جاتی ہے_
_اور وہ بھی اپنی پوری_
_طاقت کے ساتھ اور امتحان_
_بھی ایسا کہ بندہ نہ کسی_
_کو بتا سکتا ہے اور نہ ہی_
_مدد لے سکتا ہے سوائے اس_
_عظیم ذات رب کائنات کے !

lucky7788
 

گھر کے اندر جی بھر کے رو_
_لیجیے گا پر دروازہ ہمیشہ_
_ہنس کر ہی کٌھولیے گا_
_کیونکہ لوگوں کو جب پتہ_
_چلے گا کہ آپ اندر سے_
_ٹوٹ چکے ہیں تو_
_وہ آپ کو لوٹ لیں گے

lucky7788
 

درود شـــریف ایســـی عبـــادت ہـــے
جـــس مـــیں دونـــوں
_فرشتـــے مشغـــول ہـــوجـــاتـــے ہــــیں، ایک نیکیاں_ لکھتـــا ہـــے تو دوســـرا گنـــاہ_ مٹـــانـــے مـــیں لــگ جــاتا ہـــے_ صَلَّـــی اللّہُ عَلیــہِ وَآلہِ وسَلّـــم

lucky7788
 

خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے
جس میں آپ کبھی
اس شخص پر جتاتے
نہيں کہ آپ ناراض ہیں
بس دل ہی دل میں
رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ
ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ
.رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے

lucky7788
 

ایک وقت آتا ہے جب انسان کا سارا خمار
اُتر جاتا ہے پھر زندگی کو
گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا_ ہے
جب آپ کے احساسات
سمجھنے والا کوئی نہیں
ہوتا اور نہ آپ کسی کو
سمجھا سکتے ہوتے ہیــــں
أس وقت بہت اذیت ہوتی
ہے بہت زیادہ

lucky7788
 

ہماری سادگی کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا..🌹🥀🌷
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر تو خدا لکھتا ہے.🌹🥀

lucky7788
 

کِتھے تیرے باج گُزارے ہونـدِن
بس دِل نوں لارے لائی ودے آں

lucky7788
 

چنگی سنگت ہووے تے کنڈ نئیں لگدی
بھاویں شہر دا شہر شریک ہووے

lucky7788
 

تیرے پیار دا قیدی
مر ویسی بے رخیاں
نال ذلیل نہ کر...

lucky7788
 

میں شاکر کیوں ناراض تھیواں
ساکوں چھوڑ جو گئے ساڈا یار تاں ہا

lucky7788
 

چنگے کیتے ھوئے ہک دن کم آ ویندن بھانویں کرئیے خون پرائے تے
لجپال وفا دی لج رکھدن جیہڑے پلدن خلق دے سائے تے
خود غرض حیاء نوں قتل کریندن مجبوریاں دے چوراهے تے
جی نال "حیات" نہ وک گیا کر جند لگدی اے سنگت نبھائے تے.

lucky7788
 

اسیں شاکر____لوک اصول دے ہاں
جیہڑا عزت دے سی اونوں جان دیساں...!!!