Damadam.pk
m@zia's posts | Damadam

m@zia's posts:

m@zia
 

________💔
#تم نے رکھی ہی نہیں🤝 ہم سے بنا کر ورنہ⁦⚠️⁩🤏
#تمہیں وہ مقام 👑 دیتے کے سارا زمانہ دیکھتا..👆
👑
🖤

m@zia
 

میرے گاؤں وہ مجھے دیکھنے آیا ہو گا
سیر کرنے وہ کاغان بھی تو جا سکتا تھا
بات سن کر جو گیا ہے تو یہی پیار ہے نا
ورنہ وہ بات کے دوران بھی تو جا سکتا تھا ❤

m@zia
 

شوق جن کے نوابی ہوں سوچ جن کے خاندانی ہوں ⚔️
ہماری محفل میں وہ آئے جس کے خون میں وفاداری ہوں🙏🏻
Rana

m@zia
 

👈👈ہمیں ادب سے پکارو کہ ہم پہاڑ مزاج
وہی آواز لوٹاتے ہیں پتھروں کی طرح💪🏿💪🏿

m@zia
 

وَار کر جَہاں بھر کی خُوشیاں تُم پر
تُم کو ہَنستا ہوا دیکھوں جِی چَاہتا ہے

m@zia
 

دعائیں یاد تھیں جتنی ؛
وہ ساری پھونک لی خود پہ,
وظائف جوبھی آتے تھے ,
وہ سارے پڑھ لیے میں نے,
مگر پھر بھی میرے دل میں,
سکون داخل نہیں ہوتا..!
تمہں ہجرت ہی کرنی تھی,
تو کچھ میرا بھی کر جاتے ,
کسی کو توڑ کر!سنتے ہیں ,
کچھ حاصل نہیں ہوتا..!
کسی کے چھوڑ جانے سے,
کسی کی جان جائے تو,
مجھے فتوی یہ لینا ہے,
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا...؟؟💔
🖤🥀

m@zia
 

محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 😂😂😂

m@zia
 

کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے۔۔۔
تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا۔۔۔

m@zia
 

جن لوگوں کا کہیں بھی جی نہیں لگتا😕
وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں شکریہ😁😍😍☺

m@zia
 

اب منتیں نہیں کرنی،اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لئے جینی ہے🖤

m@zia
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں

m@zia
 

💕کاغذ پر نہیں لکھتے😏
ہم راز اپنی محبت کے🙈
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں☹️
الفاظ محبت کے😢
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے💔
اور عمر بھر چاہیں گے❤️
💕ایسے ہی ہیں جاناں ☺️
ہمارے انداز محبت کے😘
❤️❤️❤️❤️

m@zia
 

تجھ سے عشق ہوگیا اب خسارہ کیسا
دریائے عشق میں جو اتر گئے اب کنارہ کیسا
ایک بار تیرے ہوگئے تو بس ہوگئے
ہر روز کرنا اب نیا استخارہ کیس

m@zia
 

خاموش ہوں تیری خوشی کیلۓ😭
یہ مت سوچنا کہ درد نہیں ہوتا مجھے 👅

m@zia
 

آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ہے۔۔۔
تمہیں ڈر نہیں لگتا سنورتے ہوئے؟

m@zia
 

😭ہر شیخص سے سن راہا ھوں میں داستاں اپنی 💔💔 💔بس مجھ کو ہی خبر نہیں میں برباد کیوں ہوا😭

m@zia
 

ہم بھی جیت جائیں گے ہر جنگ
"ارطغرل" کی طرح۔
بس کچھ یار چاہئے حليمہ سلطان كي طرح.....

m@zia
 

میں نے نظر مار کو نظر مارتے نظر سے دیکھا
نظر لگی جب نظر کے اپر نظر کو گرتے نظر سے دیکھا

m@zia
 

سنا ہے کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے
اک بار تمہیں مانگ کردیکھیں گے خداسے۔

m@zia
 

مرنا قبول ہے مگر الفت نہیں قبول
دل تو نہ دوں گا آپ کو میں جان لیجیۓ❣🔥
#pOkHa_🧸