جوں جوں سبق یاد ہوۓ
زندگی نصاب بدلتی گئ..... 🖤
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے!
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پہ پڑے رہے!
#mano
یوں پھر رہاہے کانچ کا پیکرلیے ہوئے
غافل کو یہ گمان ہے کہ پتھر نہ آئے گا۔
poat to bhut karty hy aj khucha taruf karady
m from krachi
ہم جنّت میں ساتھ بیٹھے خود پہ ہنسیں گے
کہ یونہی افسردہ تھے بے وجہ کی باتوں پہ !!!
💦کہتے ہیں کہ پتھر دل کسی کے لیے آنسو نہیں بہاتے💦
💦پر سچ تو یہ بھی ہے کہ ندیاں پہاڑوں سے ہی نکلتی ہیں💭
دکھ میں اکیلے ہیں 😒خوشی میں زمانہ ہے💁
سواری صرف ایک اُتری ہے اور میں
بھری گاڑی میں تنہا رہ گیا ہوں۔🔥♥
شوق جن کے نوابی ہوں سوچ جن کے خاندانی ہوں ⚔️
ہماری محفل میں وہ آئے جس کے خون میں وفاداری ہوں🙏🏻
Rana
حسرتوں کا کباڑ خانہ ہے یہ دل - 🖤
#pOkHa_🙂
ہمدردی دے کر،،،،،،، اعتبار لیتا ہے
انسان جیسا بھی ہو مار دیتا ہے💔🔥
لوگ چہروں سے جو حسین ملے
اُن میں اکثر منافقین ملے
میں دلوں کے گمان دیکھ سکوں
کوئی ایسی بھی دوربین ملے
اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں
K. ,,,, ,,,. S
یہی فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد
*رو برو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے۔❣️
#پاشاہ 🥀
*دور سے ہم زرا مغرور لگتے ہیں👉
*گھڑی وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب💯*
*اور وقت لوگوں کی اوقات
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر🔥🔥🔥
###مرشد ۔۔۔۔۔!!!
سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے🔥🔥🔥
hi m from krachi
زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا
تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گر گیا..
❤زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو🎋🎋🎋
❤ہم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے💘💘💘
ضروری تو نہیں کہ لوگ #آگ🔥 سے #جل جائیں.......
کچھ لوگ تو ہمیں ایک ساتھ دیکھ کر جل جا تے ہیں🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain