مجھے لگتا ہے میں دنیا کی بورنگ ترین لڑکی ہوں ، جسے long coversations سے چڑ ہے ، جس کو کال پہ بات کرتے ہوئے اکتاہٹ محسوس ہوتی ہے ، جسے romantic songs سے کوفت ہوتی ہے ، جسے شور سے سخت نفرت اور خاموشی سے محبت ہے ، اور جسے عشق ، محبت کے نام پہ ہنسی آ جاتی ہے۔ مجھے لگتا ہے ، میں شاید سچ میں ایک بورنگ ترین لڑکی ہوں۔🥹 🍂🫣 ماہم خان