کھبی کبھار میں سوچتی ہوں کہ کاش کوئی ایسا سسٹم ہوتا کہ جب کوئی کسی کو یاد کرتا تو یاد آنے والے کا دماغ سگنل دیتا
(THIS PERSON IS MISSING YOU💌)
تو شاید بہت سے رشتے بچ جاتے جو ہماری اناوؤں کی نظر ہو جاتے ہیں جنہیں ہم کبھی بتا ہی نہیں پاتے کہ ناراضگی کے باوجود بھی ہم أن کے بغیر نہیں رہ سکتے وہ ہر وقت ہمارے لیے اہم ہیں !!😏🥀💫💫 maahamkhan 🥀
زبانوں کے پیچھے مت چلو
کیونکہ کوئی بھی آپ کو ایسی کہانی نہیں
سنائے گا جس میں وہ خود خطا وار ہو
ᴀɢʀᴇᴇᴅ💯🦋
چاۓ ایسی بنائیں کہ "
چار لوگ پینے سے منع کر دیں..!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain