میں نے ہمسائیوں کی لڑکی🙍♀️ سے پڑھنے 📙کے لیے رسالہ📙 مانگا اس نے کہا،،، میں رسالہ 📙دیا نہیی کرتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں چند روز بعد وہ 🙍♀️ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی میں نے کہا بہن🙍♀️ ہم کسی کو جھاڑو نہیی دیا کرتے آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہے یہاں لگا دیں 🙈 مجھ سے پنگا 🙄 👊,😐😐 🙈🤭🤭🤭🤭🤭 😐😐😐 😂😂😂 🙈🙈🙈 😂