آج بارش کی طرح رونے کو جی چاہتا ہے
ہر ایک خیال بتانے کو جی چاہتا ہے ♥️
اپنے دل میں آج چھپا لو مجھ کو
کے آج تمہارے پاس انے کو جی چاہتا ہے ♥️
بات سنیں.🙄
تھوڑا 🤏🏻افسوس ہی کر لیں۔۔۔🥲
آپ کے جیجو نہیں مل رہے۔۔🤦🏻♀️😌😁🥴
پاکستان میں وہ کیا چیز ہے جب اتی ہے تو سب دعائیں دیتے ہیں اور جب جاتی ہے تو سب گالیاں دیتے ہیں😂😂😁🤣😁😂
مجھے پتہ ہے اچھا وقت تو میرا آنا نہیں ،🤨
اسلئے میں نے بُرے وقت میں دانت نکالنا سیکھ لیا ۔۔۔😃
انج تے فیر انج ہی سہی😁
میچور ہونے کی نشانی یہ ہے کہ
پیار ملے یا نہ ملے ٹینشن نہیں ہوتی
لیکن چائے نہ ملے تو بندہ نیم پاگل ہو جاتا ہے😁😋