Damadam.pk
madoo's posts | Damadam

madoo's posts:

Ma soch rhi ho milkshake bna bnya hi behns dy 🤔🤔
m  : Ma soch rhi ho milkshake bna bnya hi behns dy 🤔🤔 - 
Funny joke
m  : Btao sab.. 😂🤣 - 
madoo
 

❤️چائے میں ڈال کر تیز پتی______!!!!!
ھم تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں❤️

Dmag nhi hy ap k pas
m  : Dmag nhi hy ap k pas - 
Sach kha tha
m  : Sach kha tha - 
Mujy kuch or khna tha
m  : Mujy kuch or khna tha - 
Esa hi hota hy
m  : Esa hi hota hy - 
Good afternoon
m  : Good afternoon - 
madoo
 

-
حوس کے مرید ہیں سب
محبت کو بدنام کیے ہوئے۔۔💔

madoo
 

�ایک شعر میرے لیے دل کو بھی رلا دے جو� درد بیان کرے دل کا شعری سے�

madoo
 

-
حوس کے مرید ہیں سب
محبت کو بدنام کیے ہوئے۔۔💔

madoo
 

گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
😩😳😜😝😂😱😂😁 😔😔😔😔
Btao sb Kya main writer ban sakti hon🤔🤔🤔

madoo
 

😜😂🙋♂ صحت کے متعلق ایک کانفرنس میں ایک مقرر نے کہا:
وہ کون سی خوراک ھے جس کو کھانے کے بعد انسان کو برسوں تک
اس کے اثرات کو برداشت کرنا پڑتا ھے....!" 🙄🤔🤔
👈👈 😂😛🙋 ایک طویل وقفے کے بعد ایک بوڑھے آدمی نے اٹھ کر کہا !
نکاح کے چھوہارے ، 😝🤣🤣😝🙏

madoo
 

خاک ڈالو ___ میرے مقدر پر
میں نے پتھر سے دل لگایا تھ💔💔

madoo
 

*مُرشد ہماری آنکھ کا پانی بھی مٙر گیا*
*مُرشد تعلقات ضرورت نگل گئی*

madoo
 

بس تیری ہی کمی ہے زندگی میں
اے عزرائیل
دل یار لے گیا، جان تو لے جا--

madoo
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

madoo
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

madoo
 

Fever 102..medicine ghr walo sy chupa kr dustbin me. Ab ap btao achy bhly insan sy medicine nhi khai jati bemar Kesy kha ly ga

madoo
 

اپنے مطلب کے لئے کیا نہیں کرتے عاشق
ہاتھ بھی جوڑتے ہیں، پاؤں پہ سر رکھتے ہیں
مرشد