اے زندگی________جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
تجھ سے ________وعدہ ہے ہنس کے گزاریں گے
جا تجھے حشر تک مہلت دی ❌
تجھ سے بدلہ میرا خدا لے گا🙏

عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣
اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے
لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنانے کے بعد💔🥀

توڑیں گے غرور عشق کا_____ اور اسطرح سدھر جائیں گے
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے....
💕💕
کاش کہ مجھے بھی کوئی ایسا بخار چڑھے کہ چند پل ہی لگیں اور موت،سانسوں کی ڈوری کو چیرتی ہوئی آ جاۓ.💔
💔
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔
🤐😢😢🤐
Poetry bye Maheen

اے زندگی________جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
تجھ سے ________وعدہ ہے ہنس کے گزاریں گے
اب تو خدا سے ملنے کو جی کرتا ہے اے زندگی!
بہت برے ہیں ہم بہت سے لوگوں سے سنا ہے!
✌️








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain