Damadam.pk
mah-rukh's posts | Damadam

★ mah-rukh's posts:

Islamic Quotes image
m  ★ : *آمین ثم آمین 💦🥹🤲* *صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم🫀* - 
mah-rukh
 ★ 

*جب بھی گناہ کا خیال آئے تو تین باتیں یاد رکھنا ✨ اللّٰہ دیکھ رہا ہے 👁️، فرشتے لکھ رہے ہیں ✍️، اور موت لازم ہے ⚰️۔*
*گناہ لمحوں کی لذت ہے مگر عذاب ہمیشہ کے لیے ہے 🔥، اور صبر لمحوں کی مشقت ہے مگر انعام جنت ہے 🕌🌸۔*

Beautiful Nature image
m  ★ 🔥 : کچھ محبتیں بہت خاص ہوتیں ہیں جیسے اللّٰہ کی محبت ہم جیسے گناہگاروں کے - 
Beautiful Nature image
m  ★ 🔥 : *"ایک دن آپ پختگی(maturity) کو پہنچ جائیں گے جب آپ وقتی تعلقات، سرد دوستی، - 
Islamic Quotes image
m  ★ : 💓صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم💓 - 
mah-rukh
 ★ 

کیا ہوا اگر دو چار دعائیں قبول نہیں ہوئیں
ہم نے بھی تو اس کی کتنی
"حیٰ علی الصَّلَوَاتُ"
کا جواب نہیں دیا❤️🩹
😔😔😔

mah-rukh
 ★ 

اندھیروں سے اے نصر کیوں ڈر رہے ہیں
کہ ہے نور والے سے ناطہ تمھارا
🥰💓 💓 💓🥰
چمک جائے گا پھر مقدر تمھارا
مدینے سے تم لو لگا کر تو دیکھو
🥰🌷 🌷 🌷🥰

Islamic Quotes image
m  ★ : *صحبتیں پاکیزہ ہوں تو روح نکھر جاتی ہے اور اگر بری ہوں تو ایمان کُھرچ کر دل - 
mah-rukh
 ★ 

" *اسٹیٹس میں گانے لگانے والوں کے لیے🪀🚫..."*
یہ صرف چوبیس گھنٹے ہوتے ہیں، پھر موسیقی ختم ہو جاتی ہے، تصویریں اور ویڈیوز غائب ہو جاتی ہیں۔
لیکن انہی چوبیس گھنٹوں میں تمہارے نامہ اعمال میں ہزاروں گناہ لکھے جا سکتے ہیں — تمہارے اپنے اور اُن سب کے جو یہ سنیں۔
گانے اپنی اسٹیٹس اور کہانیوں میں لگانا بند کرو،
کتنے ہی توبہ کرنے والے مرد و عورت تمہاری وجہ سے اپنی توبہ پر قائم نہ رہ سکے۔
اللہ سے ڈرو،
یہ دنیا فانی ہے،
جنت خوبصورت اور دلکش ہے،
اور جہنم... اللہ ہمیں اس سے اور اُس کے قریب کرنے والے ہر عمل سے محفوظ رکھے۔

Islamic Quotes image
m  ★ : Assalam u Alaikum 💕 - 
Islamic Quotes image
m  ★ 🔥 : "ان کی مدح میں چونکہ شفاء ہے، اسی لیے ہم محمد ﷺ کی مدح کرتے ہیں۔"🫶🏼♥️ - 
mah-rukh
 ★ 

*بدبخت ہے وہ شخص جو خود تو مرجاۓ* *لیکن اس کا گناہ نہ مرے💔*
*سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کریں مگر احتياط بھی لازم کیا کریں۔🥀*

mah-rukh
 ★ 

سورۃ النور (24:19):
{إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّـهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ}
ترجمہ: "بے شک جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔"

Islamic Quotes image
m  ★ : Subhan Allah 🌹🌹🌹 - 
Islamic Quotes image
m  ★ : Jumma Mubarak 🌷 - 
Islamic Quotes image
m  ★ 🔥 : Islamic 💓💓💓 - 
mah-rukh
 ★ 

بندہ جس سے محبت کرتا ہے اسکی جداٸی برداشت نہیں ہوتی❤🩹
اسی طرح جب بندے کو اللہ ﷻوحضورﷺ سے حقیقی محبت ہوجاۓ تو پھر انکے ذکر سے جداٸی(یعنی اللہ رسول کی یاد سے غافل ہونا)بھی برداشت نہیں ہوتی...
(بیشک! دلوں کا چین اللہ کے زکر میں ہے)

mah-rukh
 ★ 

*اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُمُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَـاتُہ!*🤌🏻💖*اے فرشتوں وہ سلطانِ معراج ہے ❤ تم جو دیکھو گے حیران ہو جاؤ گے ..... زلف تفسیرِ والیل بن جائے گئی ❤ چہرہ قرآں سارا نظر آئے گا ❤*

mah-rukh
 ★ 

_*اے کاش یُوں ہی کھڑا رہوں درِ سرکار والہ پر*_
*_سناؤں حالِ دل آقا کو دنیا سے بے خبر ہو کر_*
*_صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْـہِ وَاٰلِہ وَسَلَّم_😍♥️*
اللّٰہ حافظ 😊

mah-rukh
 ★ 

*🌹 `سـنـہـرے حــروفـــــ` 🌹*
انسان کو سب سے زیادہ نقصان اس کے وہ گناہ پہنچاتے ہیں جن کو چھوٹا سمجھ کر وہ اس سے توبہ نہیں کرتا 🥹😢
*✨ اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ*💫