Damadam.pk
mah-rukh's posts | Damadam

mah-rukh's posts:

Islamic Quotes image
m  : Islamic 🌹🌹🌹 - 
mah-rukh
 

بے وفائی کا کھیل رچتے ہیں💔
دنیا والے تو درد دیتے ہیں😔
زخمی دل کے دوا مدینہ ہے♥️
صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم 🫀

mah-rukh
 

💐 `السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ`
`صبح بخیر`🌸
♦️ بعض گہرے غموں کا علاج بہت زیادہ استغفار کے علاوہ کسی چیز سے نہیں کیا جا سکتا___
> اور ان( غموں) کی شدت پیشانی کو زمین سے چھوئے بغیر کم نہیں ہوتی۔
♦️ اور پھر جب آپ کا رب آپ کو دنیا کے کروڑوں لوگوں میں سے اپنے لیے چن لے تو آپ کا فرض بنتا ہے ساری دنیا کو چھوڑ کر اس کی طرف دوڑیں اس کے ہو جائیں۔
اے اللہ ہمیں دنیا اور آخر میں کامیابی عطا فرمانا۔
آمین یا رب العالمین🤲

mah-rukh
 

*ایک لڑکی کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ وہ اپنوں یا غیروں کی باتیں سن کر صدمے میں چلی جائے.. جینا چھوڑ دے.. روبوٹ بن جائے بلکہ اسے حالات کا مقابلہ کرنا چاہیے اسے ثابت کرنا چاہیے کہ وہ کمزور نہیں ہے وہ مضبوط ہے وہ سلفائیٹ ہے.. وہ خاص ہے... اپنی سوچ اور اپنے اعمال دونوں میں خاص ہے وہ عام نہیں ہے 💯♥️🥀*
💖🌸⃟ *🌹🌹🌹*💖⃟🌸࿐😊

mah-rukh
 

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*زِندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں جب ہم اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں تو ان کی یادیں ہمیں اتنی شدت سے جکڑ لیتی ہیں کہ ہم چاہ کر بھی انہیں واپس نہیں لا سکتے اپنی محبت اور شفقت کا اظہار آج کریں کیوں کہ کل کی ضمانت نہیں اس لمحے کی قدر کریں کیوں کہ وقت کی روانی ہمیں کبھی بھی واپس نہیں ملے گی*🍂

mah-rukh
 

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*یہ بھی تو ُممکن ہے...کہ تنقید کرنے والے ٹھیک کہہ رہے ہوں...غلطی پر ہم ہی ہوں...اور اپنی لا علمی کی وجہ سے مان ہی نہ رہے ہوں...کیونکہ ہم بھی کوئی فرشتے تو نہیں ناں...جو ہر بار ہم ہی درست ہوں...اور غلطی کوتاہی سے پاک ہوں...!!!*

Beautiful Nature image
m  🔥 : `لا تَهدو الأغّانِي لِمَن تُحبُون` `فَالمحُب لا يَهدِي ذَنُوباً.!` *جن - 
Islamic Quotes image
m  : Islamic 🥰🥰🥰 - 
Life Advice image
m  : True,,,, - 
Islamic Quotes image
m  : Islamic 💓💓💓🥰 - 
Life Advice image
m  : Aksr free time MN Klma prh kr Allah pak ko Amaant MN dy diya kryn Aor kaha -