❤.......... "محبت کیا ہے "...........
❤سمجھو تو احساس"❤
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
چاہو تو زندگی"❤
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕
لوگ محبت بھی تب تک کرتے ہیں ،
جب تک آپ انکی مرضی کے مطابق چلتے ہیں...!!🌹♥️🌹
تیرے شہر کی مشہور ہستیاں🖤
ہمارے دیدار کو ترستی ہیں
Sahiwal is Barish 🌧️🌧️🌧️☔
اب کہاں دوست ملیں ساتھ نبھانے والے
سب نے سیکھے ہیں اب آداب زمانے والے
دل جلاؤ یا دیئے آنکھوں کے دروازے پر
وقت سے پہلے تو آتے نہیں آنے والے
اشک بن کے میں نگاہوں میں تری آؤں گا
اے مجھے اپنی نگاہوں سے گرانے والے
وقت بدلا تو اٹھاتے ہیں اب انگلی مجھ پر
کل تلک حق میں مرے ہاتھ اٹھانے والے
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے
اک نظر دیکھ تو مجبوریاں بھی تو میری
اے مری لغزشوں پر_____ آنکھ ٹکانے والے
*وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔🎵💯
*جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ❤️🎧💯
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.
🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
.
میری نظر بھی کمال کی ہے
جس پہ رکھتی ہوں اسکی منگنی ہوجاتی ہے۔۔🙂😹
Hi .... friends ❤️
Good morning 🌅🌄
Jumma Mubarak 🕋 all friends ❤️
😢💔👈, 👈🤝
زندگى یوں بسر ہوئى تنہا
قافلہ ساتھ اور سفر تنہا
اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں
عمر گزرى ہے اس قدر تنہا
مدہوش مت کرو😒 _مجھے اپنا حسن دکھا کر💔
محبت اگر چہرے سے ہوتی- تو خدا دل نہ بناتا🙏!!!.
Hi.....
جو لڑکے کہتے ہیں میرے پیچھے بہت لڑکیاں دیوانی ہیں 🤭😝
میں انہیں بتا دوں کہ سستی چیزوں پر بھیڑ زیادہ ہوتی ہے 💯😁
مجھے وہ آنکھ نہ دیکھے تو میں ہی سب سے خراب
وہ انتخاب جو کر لے تو بہترین بھی میں🌺❤️
کاش کوئی اپنا ہوتا جو کہتا کہ
او پا گل
نہ رویا کر تیرے رونے😭 سے مجھے بھی تکلیف ہوتی ہے
💔💘
خواہش تو نہ تھی کسی سے دل لگانے کی پر
قسمت میں درد لکھا تھا محبت کیسے نہ ہوتی
تیری بچھڑنے کی بات دل پر اتنا اثر کر گئی 💔
نیند بھی میری آنکھوں سے روٹھ کر چلی گئی 🥀
,میں جس کے لیے ہوں______ اس سے مخلص ہوں۔❤️🥰
میں نہیں دیکھتی__ ہر کسی کو محبت کی__ نظر سے🌚
. ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain