Good morning 🌞🌞 friends assalamualaikum
Sunday is happy day and enjoy day 🎉🌞🎉🎉 inbox bat now❤️🌹❤️🌹❤️
🌹تمام اہل اسلام کو شب برات بہت بہت مبرک ہو🌹
🌹شبِ برات فصلوں کی رات ہوتی ہے🌹
🌹مغفرت کی رات ہوتی ہے🌹
🌹 بخشش کی رات ہوتی ہے🌹
🌹عمر مقدر کی رات ہوتی ہے🌹
🌹نصیب بدلنے کی رات ہوتی ہے🌹
🌹سارے کا سارا انتظام بدلنے کی رات ہوتی ہے🌹
❤️یا اللہ ہمارے سارے گناہ معاف فرما دے آمین ❤️
❤️ہمارا نصیب مقدر بدل دے سب کو کچھ دےآمین❤️
❤️ہمارے سانسوں کے مالک ہمیں سلامت رکھنا امین❤️
🌹مجھے نہیں پتا ❣️
🌹کہ مجھے اس سے کتنی محبت ہے❤️
🌹مجھے تو بس❣️
🌹اسے دیکھنا ,اسے سوچنا ❣️
🌹اس سے بات کرنا ,اسکے بارے میں بات کرنا❣️
🌹اسکا ذکر کرنا,اسکی فکر کرنا ❣️
🌹اچھا لگتا ہے ❣️
♥️ ان نازک آنکھوں سے...💖
❤️دیکھتے نہیں۔
پیارے 💞
💖 خواہشات کے احساسات
💞 عجیب نشہ ہے تیری آنکھوں میں 😘
♥️ قسم ہے ہم پھسلنے لگتے ہیں..!!
Good morning Sunday is happy day and enjoy
Assalamualaikum friends
دل محبت میں نیم پاگل ہے
میرے دل کو سنبھال لینا تم
میں نے تازہ گلاب بھیجا ہے
آئینے سے نکال لینا تم
Good morning friends Sunday is happy day and enjoy all friends 🎉
ہو اک کردار تم بھی میرے معمولِ محبت کا
مجھے تم سے نہیں اپنی محبت سے محبت ہے
مسکراہٹ پر شروع اور 😥رلانے پر ختم😊
اسی داستان 🙏ظلم کو لوگ❤ محبت کہتے ہے
Hi...
Good morning 🌞🌞😘
Jumma Mubarak 🕋🕋 all friends
خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے معصوم سے لوگ .. ..
زندہ رہنے کی تمنـــــــــــاؤں میں مر جاتے ہیں .. .💔
*مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا*
*افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی
Good morning
سنو تم کیسا محسوس کروں گے🥲💔🥀
جب میرا نام لے کر کہا جائے گا🥲🥀
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔🥀
🥺🥺🥺
Good morning
Good morning 🌞🌞🌞 jumma Mubarak 🕋🕋 all friends
Happy Rose 🎉 day 🌹🌹🌹🌹all friends🌹🌹🌹
اور پھر تُمہیں کیا پتہ کہ؛ درد سہنے میں، مُحبت بُھولنے میں، خود کو سمبھالنے میں، عُمریں بیت جاتی ہیں، دِل مُردہ ہو جاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں!💔😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain