,میرا پوسٹ لکھنا اور آپ کا پڑھنا۔۔۔♥️😍۔
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ناں ہمارا
😜🙈
خوبصورت انسان سے عشق کرنا موت ہے
اس لیے مجھ سے دور ہی رہنا سب
اپنی موت نوں آوازا نہ مارو
😂😒۔🤭🤭
ہر کھو جانے والا شخص
اس قابل نہیں ہوتا کہ
اسے خسارہ لکھا جائے
✌️✌️
ہر بار تمہاری باتوں میں آجائیں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا
😏😏
آج کی ضروری بات
سونے سے پہلے اپنی آنکھیں بند کرنا مت بھولیں
شکریہ ۔۔
🤭🤭
آج۔کا کام کر پر چھوڑ دیا کریں🤭۔
کیا پتہ کل آپ مر جائیں اور آپ کو کام نہ کرنا پڑے😅۔
ایسے ہی اچھے اچھے مشوروں کے لیے ہم سے جڑے رہیں
شکریہ۔
😉😉
تاخیر سے دیا گیا جواب
گفتگو کے لطف کو ختم کر دیتا ہے
♥️
بیٹیاں گھر میں مہمان ہوتی ہیں۔😐۔
اور الحمدللہ میں مہمان بن کے ہی رہتی ہوں۔
🤭😜😜
عنقریب منظر سے ہٹنے والی ہوں میں ۔۔۔۔
ممکن ہے آپ مجھے ڈھونڈا کریں'گے روز
🥀🥀
محبت کے بہت سے خوبصورت رنگ ہوتے ہیں
مگر سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے ۔۔
😍
زندگی کی کتاب کے
سب سے قیمتی صفحے
والدین ہے ۔
😘😘😘
😢😢😢😢
پہلے دل کی سنو پھر دماغ کی سنو
اور کرو وہی جس سے لوگ منع کرتے ہیں ۔۔
😅😜
ہمارے ہاں شادی میں 2 لوگوں کی زندگی
اور 200 لوگوں کی ڈی پی بدلتی ہے
😅😅
فضول بولنے والے لوگ آج کے بعد
مجھ سے بات مت کریں
My whole life depends upon
"جو ہوگا دیکھا جائے گا "
"پھر جو ہوتا ہے دیکھا نہیں جاتا "
😂😂😂
وقت ایک سا نہیں رہتا ۔۔
دن بدلتے ہیں ۔سنورتے ہیں ۔گزر جاتے ہیں