Damadam.pk
mahar_44's posts | Damadam

mahar_44's posts:

mahar_44
 

چھوڑو یہ عشق معشوقی
زیادہ مزے کے ہوتے ہیں یاlays یہ بتاؤ
kurkury
🤔🤔🤔

mahar_44
 

تم کس گمان میں ہو🤷۔
ہم نے تم سے زیادہ حسین چہروں کو ٹھکرایا ہے
✌️😏😏

mahar_44
 

فاصلہ رکھیں میری پیاری پیاری
باتوں سے آپ کو پیار بھی ہو سکتا ہے
😏😜😜😜

mahar_44
 

محبوب کے ساتھ اس کے ہر پاگل پن میں
شریک رہنا بھی محبت ہے ۔۔
😍😍

mahar_44
 

اب مجھے کوئی ایک دفعہ نظر انداز کرے تو 😒۔
میں اس ثواب کا کام سمجھ کر ہزار دفعہ نظر انداز کرتی ہوں
😏😏

mahar_44
 

مجھ جیسی خاص تو کیا عام بھی نہ لا سکو گے
میں انا میں ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔وفا میں بھی مغرور ہوں ۔۔۔
✌️😏😍

mahar_44
 

محبت ایک خوبصورت احساس ہے ۔۔۔۔۔
بلکل بکواس ہے۔۔ line اوپر والی
😜😜

mahar_44
 

یہ جو کہتے ہیں کہ ہم پسند کی شادی کرینگے
یقین کرو انکی پسند کا کھانا بھی گھر پر نہیں بنتا۔۔
😂😂😂

mahar_44
 

میں وہ لڑکی ہوں
جو رونے کے بعد فوراً شیشہ دیکھتی ہے
کے کیسی لگ رہی ہوں ۔۔۔
😜😜😅

mahar_44
 

ہلکا پھلکا فلرٹ کر لیا کرو
ڈپریشن دور رہتا ہے ۔۔
😅😅😜😜

mahar_44
 

ضروری نہیں جس سے محبت ہو وہ ملے بھی
اس کا ملنا مصیبت بھی بن سکتا ہے 😜۔
یہی سوچ کے خوش ہو لیا کریں
😂😂😂😜😜

mahar_44
 

میں جیسی بھی ہوں خود کو پسند ہوں
😏
آپ مجھ میں تبدیلی لانے کی زحمت نا کیجیے
✌️😏😏

mahar_44
 

پیسہ کبھی بھی آپ کو سکون نہیں دے سکتا
لہذا آپ اپنے پیسے مجھے دے دیں
😜😜🤗😅😅

mahar_44
 

وہ جی پوچھنا تو نہیں چاہیئے لیکن پھر بھی پوچھ لیتی ہوں
میں کیا کہتے ہیں؟؟؟ English اردو کو
🙄🙄🤔🤔

mahar_44
 

خوبصورتی تو الگ بات ہے😏😏۔
میں تو معصوم بھی انتہا کی ہوں۔
😍😍

mahar_44
 

i hate late replies🙄
میں خود کرتی ہوں وہ الگ بات ہے ۔😏😏۔

mahar_44
 

میں ضدی نہیں ہوں
پر با خدا
جب ضد پر اڑ جاؤں تو
بہت بری ہوں میں ۔۔
✌️

mahar_44
 

آپ سب سے ایک معصومانہ سوال۔🤗۔
آپ سب خود کو سمجھتے کیا ہیں ؟؟؟
🙄🙄

mahar_44
 

you can call me mature...But
مجھے چھوٹے چھوٹے بچوں کو رلا کر بڑا مزا آتا ہے
😅😅🤭😜😜

mahar_44
 

♥️♥️ہیں followers اتنے سارے
سب کے پاس دو دو گردے ہیں🙄۔
سے محروم I phone پھر بھی میں
ہوں
😢😢